Mon, 30 Apr 2018 19:23:59
یہاں سے قریبی گاؤں گولی ہولے میں 28اپریل کو ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہونے اور خاموشی کے ساتھ اسے نذر آتش کیے جانے کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے خود اپنے طور پر معاملہ درج کرلیا ہے اور اگلی تحقیقات کے لئے عدالت سے اجازت طلب کی ہے۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 19:19:10
یکم مئی جو وزیر اعظم مودی کے مجوزہ دورے کے پیش نظر جلسہ گاہ کے اطراف میں بی جے پی کی طرف سے لگائے جھنڈوں کو الیکشن کمیشن کے حکم پر ہٹا دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 18:28:09
تعلیمی سال 2017-18کے لئے مارچ میں پی یو سی سیکنڈ ایئر کے جو امتحانات ہوئے تھے ،اس کے نتائج کا اعلان ہوا ہے ۔ امسال پوری ریاست کے مجموعی نتائج %59.60 ریکارڈ کئے گئے ہیں جو گذشتہ سالوں کے مقابلے میں کافی بہتر ہے۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 12:46:43
وزیر اعظم نریندر مودی نے غریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے پیغمبر محمد کے پیغامات پر عمل کرنے کی آج ہم وطنوں سے اپیل کی۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 12:37:53
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے مودی سرکار کو بے روزگاری کے مسئلے پرآڑے ہاتھوں لیاہے ۔ ڈاکٹرمنموہن سنگھ نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 12:25:16
کرناٹک کی سیاست جس طبقے پر گھوم رہی ہے، اس کانام ہے لنگایت طبقہ۔ بی جے پی ہندتوا ایکتا کے نام پر لنگایت ووٹ لینے کی کوشش میں ہے تو وہیں کانگریس نے لنگایتوں کو ہندو مذہب سے الگ اقلیتی طبقہ کا درجہ دے کر ان کی ایک صدی سے زیادہ قدیم مطالبات کو پورا کردیا ہے۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 11:08:05
جاریہ سال سے پی یو سی سال دوم کے کامرس کے شعبہ کے ایکنامکس ، اکاؤنٹنسی اور بزنس مینجمنٹ کے موضوعات میں نیشنل ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ سنٹر (این سی ای آر ٹی ) کے نصاب شامل کرنے کا فیصلہ محکمہ پی یو ایجوکیشن کے زیر غور ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy