Thu, 24 May 2018 00:11:29
کانگریس نے آج کہا کہ وہ نریندر مودی حکومت کے چار سال پورے ہونے کے موقع پر 26 مئی کو ’وشواس گھات دیوس ‘منائےگی اور عوام کے سامنے اس حکومت کا ’پردہ فاش ‘کرےگی۔
View more
Wed, 23 May 2018 23:57:56
آج باضابطہ کمارسوامی کرناٹک کے ’بادشاہ ‘بن گئے. ادھر کمار سوامی صوبہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف لے رہے تھے ادھر 2019 کے سیاسی جنگ کا خاکہ تیار کیا جا رہا تھا۔
View more
Wed, 23 May 2018 23:39:51
تمل ناڈو حکومت نے توتی کورین تشدد کی تحقیقات کے لئے مدراس ہائی کورٹ کی ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک رکنی انکوائری کمیشن قائم کیا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 23:29:37
کانگریس صدر راہل گاندھی نے گجرات میں ایک دلت نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی جابرانہ سوچ کو سب مل کر شکست دیں گے ۔
View more
Wed, 23 May 2018 23:11:27
فرانس میں اپیل کورٹ نے منگل کے روز عصمت ریزی اور اخلاق باختگی کے مقدمے میں گرفتار پروفیسر طارق رمضان کی رہائی کی درخواست مسترد کیے جانے کی توثیق کر دی۔
View more
Wed, 23 May 2018 22:56:04
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ ماہ ان کی شمالی کوریا کے سربراہ کے ساتھ ملاقات نہیں ہو پائے گی۔
View more
Wed, 23 May 2018 18:14:22
طویل عرصہ سے چل رہے کرناٹک کے اقتدار کی جدوجہد بالاخر آج رنگ لائی اور کانگریس کی حمایت سے جے ڈی ایس سربراہ کماراسوامی نے وزیراعلیٰ کا حلف لیتے ہوئے بی جے پی کے لئے کٹھے انگور ثابت ہوگئے۔ ان کے ساتھ جی پرمیشور نے ڈپٹی وزیراعلیٰ کا حلف لیا۔
View more
Wed, 23 May 2018 17:19:05
دنیا بھر کی عوامی مخالفت کے باوجودامریکہ کے عجوبہ روزگار اور غیر متوازن صدرڈونالڈ ٹرمپ کاامریکی سفارتخانہ کو تل ابیب سے یروشلم یعنی مقبوضہ بیت المقدس میں منتقل کرنے کے فیصلے پر ضد اور سرکشی سے قائم رہنا،سرزمین عرب پر اسرائیل کے ناجائز قبضہ کی سترویں سالگرہ کے موقع پر اس منتقلی کے جشن کے دوران احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کے ذریعہ توپ خانے اور ڈرون طیاروں سے اندھادھند فائرنگ اور
View more
Wed, 23 May 2018 16:00:53
مؤرخہ ۲۱؍مئی ۲۰۱۸ء بروز پیر دن کے بارہ بجے مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک مؤقر وفدنے بورڈ کے نائب صدر حضرت مولانا سید جلال الدین عمری صاحب کی قیادت میں لاء کمیشن کے چیرمین جناب جسٹس بلبیر سنگھ چوہان صاحب سے ملاقات کی اور بتایا کہ مسلم پرسنل لا ہمارا بنیادی حق ہے لہٰذا اسے نہ چھیڑا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy