Thu, 24 May 2018 12:49:29
ادیاورکے پاس نیشنل ہائی وے پر اینٹوں (ہولو بلاکس)سے لدی اور پارک کی گئی ٹیمپو سے ایک تیز رفتار بس ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 24 May 2018 12:45:54
سوشیل میڈیا پر فرقہ وارانہ پیغام عام کرکے بدامنی پید ا کرنے کی کوشش کرنے والے ایک ملزم متھن (28سال)کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 24 May 2018 12:39:53
ایس ایس ایل سی اور پی یو سی وغیرہ کے پبلک امتحانات میں پرچہ جانچنے یا پھر مارکس اینٹری کرنے میں گڑ بڑ کے معاملات ہر سال سامنے آتے رہتے ہیں۔امسال بھی منگلورو سے ملنے والی ایک خبر کے مطابق سینٹ ایلوشیئس ہائی اسکول کوڈیال بیل کے ایک طالب علم ایلسٹائر کیوین بنگیرا کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ معاملہ ہوا۔
View more
Thu, 24 May 2018 12:19:39
جنوبی افریقہ کے 360 ڈگری بلے باز کے طور پر مشہور اے بی ڈی ویلیئرس نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ہی ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے
View more
Thu, 24 May 2018 12:10:56
کیرالا کی وزیر صحت کے کے شیلجہ نے آج کہا کہ ریاست میں نیپاہ وائرس پر قابو پالیا گیا ہے، جس نے 10 افراد کی جان لی ہے اور دہشت زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ کوزی کوڈ میڈیکل کالج ہاسپٹل میں 17 افراد زیرعلاج ہیں۔
View more
Thu, 24 May 2018 12:00:15
کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے آئی پی کے 11ویں سیشن میں ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے الیمینیٹر مقابلے میں راجستھان رائلس کو 25 رنوں سے شکست دے دی۔
View more
Thu, 24 May 2018 11:55:06
شام کے صحرائی علاقے میں داعش کے جنگجوؤں کے ایک حملے میں صدر بشارالاسد کی وفادار فورسز کے چھبیس فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 24 May 2018 11:48:07
عراق کی ایک فوجی عدالت نے شدت پسند گروپ ’داعش‘ میں بھرتی ہونے والے مراکشی نژاد شدت پسند طارق جدعون المعروف ابو حمزہ بیلجینی کو صرف دس منٹ کی سماعت کے دوران سزائے موت کا حکم دے دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy