Wed, 23 May 2018 13:06:08
آئی پی ایل 11 کے آج کے پہلے کوالیفائر میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو شکست دے کر چنئی سو پرکنگس نے فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنا لیاہے۔ آج یہاں کھیلے گئے میچ میں مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم نے 5 گیند باقی رہتے ہوئے دو وکٹ سے جیت حاصل کی اور ساتویں بار فائنل میں پہنچ گئی۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:53:06
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر جی این اشوک کمار نے کہا ہے کہ ڈینگی بخار پر قابو پانے کے لئے سماج کی طرف سے تعاون اور اشتراک بے حد ضروری ہوتا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:42:24
ہر سال کی طرح امسا ل بھی گرین ویالی نیشنل اسکول اور پی یو کالج نے صد فی صد نتائج کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:27:28
کانگریس اور جے ڈی ایس مشترکہ محاذ کی طرف سے آج شام ودھان سودا میں جنتا دل کے ریاستی سیکریٹری ایچ ڈی کمارا سوامی بطور وزیر اعلیٰ حلف لینے اور اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے والے ہیں ۔ اس پس منظر میں شہر منگلورو میں حالات کو پر امن بنائے رکھنے کے لئے امتناعی احکامات کا نفاذ کردیا گیا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:22:27
اولمپک سلور میڈلسٹ رہ چکے کوزیر کھیل وردھن سنگھ راٹھور نے ملک میں صحت کو لے کر بیداری مہم کے تحت ورزش کرتے ہوئے اپنا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:15:59
ہندوستانی گرینڈ سری ناتھ نارائن نے ایل آئی سی تیسرے کولکاتہ انٹرنیشنل گرینڈ شطرنج ٹورنامنٹ میں آج برتری قائم کر لی جہاں اب ایک اور دور کا کھیل باقی ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:13:56
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی نے آج کہا کہ وہ میچ سے ٹاس کو ہٹانے کے حق میں نہیں ہے۔اس معاملے پر آئی سی سی کرکٹ کمیٹی اگلے ہفتے ممبئی میں ہونے والی میٹنگ میں بحث کرے گی۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:04:25
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کے لئے تین ناموں کا انتخاب کیا ہے۔اس سے پہلے آسٹریلیا کے سٹیو رکسن نے اپنا معاہدہ نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:02:52
رکشہ چلا کر اپنا اور اپنے خاندان کو سنبھالنے والا ساجد احمد ابن شریف اس وقت مینگلور کے ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے کمرے میں ایڈمٹ ہے، جہاں اُس کے جسم کا ایک حصہ ناکارہ ہوگیا ہے۔ ڈاکٹروں کی صلاح پر ایک آپریشن ہوچکا ہے، مزید علاج درکار ہے۔ آپریشن کا خرچ قریب پانچ لاکھ روپیہ ہے، جبکہ آئی سی یو اور دوائیوں پر روزانہ آٹھ سے دس ہزار روپئے کا بل بن رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy