Fri, 25 May 2018 14:58:47
ریاست کے مختلف اضلاع میں گزشتہ رات موسلا دھار بارش کی وجہ سے بجلی گرنے سے 8افراد کی موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ 4خواتین زخمی ہوچکی ہیں۔ بجلی کے جھٹکے سے ایک اور شخص کی موت ہوئی ہے۔
View more
Fri, 25 May 2018 12:09:35
کل شام کو کچھ دیر کے لئے ہوئی بادلوں کی گرج کے درمیان زوردار بارش سے ساحلی کینرا میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور لوگوں نے گرمی سے نجات ملنے پر راحت کی سانس لی ہے، البتہ کمٹہ تعلقہ کے برگی دیہات میں بجلی گرنے سے ایک مکان کو شدید نقصان پہنچا ہے اور دیواریں گرنے سے گھر کے اندر موجود ایک ہی خاندان کے تین لوگوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔
View more
Fri, 25 May 2018 00:46:45
تمل ناڈو میں توتی کورین کے واقعہ کو لے کر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کی تنقید کی ۔ کانگریس نے کہا کہ اس واقعہ نے ملک پردھبہ لگایا ہے۔
View more
Fri, 25 May 2018 00:35:39
کرناٹک میں حکومت بنانے میں ناکام بھگوا ٹولہ کیلئے یوپی کے کیرانہ میں ان کے بھگوا وقارکے تحفظ کا مسئلہ آکھڑا ہوا ہے ۔
View more
Fri, 25 May 2018 00:25:18
دہلی کے چیف سیکرٹری پرمبینہ حملہ کیس میں تحقیقات میں شامل ہونے کے لئے رضامندی کے اظہار کے بعد ریاست کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا سے کل پوچھ گچھ کی جائے گی۔
View more
Fri, 25 May 2018 00:12:21
کرناٹک کی جیانگر اسمبلی سیٹ پر آئندہ 11 جون کو پولنگ ہوگی۔ جیانگر سیٹ سے بی جے پی امیدوار بی این وجے کمار کے انتقال کی وجہ سے اس سیٹ پر الیکشن ملتوی کر دیا گیا تھا ۔
View more