Tue, 22 May 2018 23:19:02
جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ اتر اور جنوبی کوریا نے جس طرح سے ’پرامن مذاکرات‘کے راستے پر چلنے کا فیصلہ کیا وہ پوری دنیا کے لئے ایک حوصلہ افزا اشارہ ہے کہ پیچیدہ مسائل کا حل صرف پرامن مذاکرات کے ذریعے ہی ہو سکتا ہے۔
View more
Tue, 22 May 2018 23:12:19
کانگریس نے آج رجنی پاٹل کو ہماچل پردیش کا انچارج بنایا اور بہار اور گجرات کے لئے دو دو انچارج سیکرٹری بھی مقرر کئے۔
View more
Tue, 22 May 2018 23:06:35
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ہندوستان کسی کے بھی خلاف مذہب یا فرقے کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہیں کرتا ہے اور ملک میں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
View more
Tue, 22 May 2018 22:54:17
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اُن لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے موصوفہ کے خلاف انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر کے بھائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 22 May 2018 17:28:20
گذشتہ ۲۴؍ سالوں سے جیل کی سعوبتیں جھیلنے والے ایک مسلم شخص کی پیرول پر رہائی کے لیئے جمعیۃ علماء کے توسط سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل عرضداشت پر کارروائی کرتے ہو ئے سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ نے ملزم کو ۲۱؍ دنوں کے لیئے پیرول پر رہا کئے جانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Tue, 22 May 2018 17:23:19
اسرائیلی پولیس نے عرب کمیونٹی کے نمائندہ رکن پارلیمنٹ ایمن عوہ کے خلاف کنیسٹ میں باضابطہ طور پر شکایت درج کرائی ہے۔
View more