Thu, 24 May 2018 23:51:31
ہاراسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر اور سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی پرساد یادو نے پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھورہی قیمتوں پروزیراعظم نریندر مودی پر حملہ تیز کرتے ہوئے کہاکہ مسٹر مودی کی کپتانی میں ان پٹرولیم اشیا کی قیمتیں سنچری کی قریب پہنچ گئی ہیں۔
View more
Thu, 24 May 2018 23:46:49
اچھے دن لانے کے وعدے کے ساتھ اقتدار میں آئی مودی حکومت کے لیے ملک میں اگلے سال ہونے والے عام انتخابات سے پہلے پیٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتیں سردرد ثابت ہو سکتی ہیں۔
View more
Thu, 24 May 2018 23:36:23
وارانسی میں رشتوں کو شرمسار کرنے والی خبر سامنے آئی ہے۔یہاں چار بیٹوں اور ایک بیٹی نے ماں کی موت کے بعد بھی لاش کی آخری رسوم کو ادا پانچ مہینے تک صرف اس لئے نہیں کیا۔
View more
Thu, 24 May 2018 23:30:25
جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع ریاسی میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی کی مندرکی طرف آنے اور جانے والے راستے پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
View more
Thu, 24 May 2018 23:23:41
کیرانہ لوک سبھا ضمنی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمی تیز ہے۔ اقتدار کی اس لڑائی میں روز نئی دوستی بنتی نظر آ رہی ہے۔
View more
Thu, 24 May 2018 23:11:17
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ سکما ضلع میں پریشر بم دھماکہ ہونے سے سی آر پی ایف کے ڈپٹی انسپکٹر کی موت ہو گئی ہے جبکہ ایک اور جوان زخمی ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 24 May 2018 22:56:18
یرالہ میں نپاہ وائرس سے متاثر ایک اور شخص کی آج موت ہوگئی۔ریاست میں اس خطرناک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی۔
View more
Thu, 24 May 2018 22:52:53
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کا ’فٹنس چیلنج‘ قبول کئے جانے کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کا ان کا ’چیلنج‘قبول کریں۔
View more
Thu, 24 May 2018 22:48:31
دہلی کے آرچ بشپ انل کیوٹو کی ایک حالیہ تبصرہ کو لے کر کھڑے ہوئے سیاسی ہنگامہ کے درمیان مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ سیکولرازم، سماجی ہم آہنگی اور رواداری ہندوستان کے ڈی این اے میں ہے اور اقلیتوں کو ہندوستان میں دنیا کے کسی بھی ملک کی مقابلے میں زیادہ آئینی اور مذہبی تحفظ حاصل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy