Fri, 25 May 2018 17:14:07
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے ایران سے متعلق جرہری ڈیل پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Fri, 25 May 2018 17:08:14
امریکی صدر ٹرمپ کی کم جونگ ان سے ملاقات کی منسوخی کے بعد شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ کم جونگ ال کسی بھی وقت امریکی صدر سے ملاقات کو تیارہیں۔
View more
Fri, 25 May 2018 16:57:15
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن اپنے زیادہ سے زیادہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایران کے جوہری اور غیر جوہری خطرات کو روکنے کے لیے ایک نئی ڈیل چاہتا ہے۔
View more
Fri, 25 May 2018 16:20:34
ہندوستان کپتان وراٹ کوہلی کی دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کو زور کا جھٹکا لگا ہے۔گردن میں چوٹ کی وجہ سے کوہلی وراٹ کوہلی ابھی سرے کاؤنٹی کو کسی بھی میچ میں اپنی خدمات نہیں دے پائیں گے۔
View more
Fri, 25 May 2018 16:11:59
کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی كمارسوامی نے آج واضح کیا کہ انهوں نے ذاتی فائدے کے لئے ریاست کی کمان نہیں سنبھالی ہے بلکہ اسے ترقی کی راہ پر لے جانے کے لئے یہ ذمہ داری لی ہے۔
View more
Fri, 25 May 2018 16:10:50
کرناٹک ودھان سبھا میں فلورٹیسٹ کے دوران کافی ہنگامہ آرائی اور بی جے پی اراکین کے والک آوٹ کے درمیان کرناٹک کے نو منتخب وزیراعلیٰ کماراسوامی نے فلور ٹیسٹ میں اپنی اکثریت ثابت کردی۔ کانگریس۔جے ڈی ایس گٹھ بندھن کو 117 ووٹ پڑے۔اس کے ساتھ ہی اب کرناٹک میں سیاسی ڈرامے بازی اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔
View more
Fri, 25 May 2018 16:06:04
کرناٹک میں گزشتہ دس دنوں سے سیاسی ڈارامہ جاری ہے۔جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے وزیر اعلی عہدے کا حلف تو لے لیا ہےلیکن فلور ٹیسٹ سے پہلے انہیں 'آپریش کمل'کا ڈر ستا رہا ہے۔
View more
Fri, 25 May 2018 15:58:37
ا سٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو پانچ پہلوانوں اور دو باکسر سمیت وزارت کھیل کی ٹارگیٹ اولمپکس پوڈیم اسکیم (ٹاپس)کی فہرست سے باہر کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy