Sat, 26 May 2018 11:21:17
پولیس محکمہ نے لوک آیکتہ وشواناتھ شیٹی پر ہوئے جان لیوا حملے کے بعد انہیں Z پلس سطح کی سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ دوماہ قبل 7؍ مارچ کو ایک نوجوان نے ان پر چاقو سے حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا تھا۔
View more
Sat, 26 May 2018 11:16:06
ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کے قیام کے ساتھ ہی سرکردہ مسلم رہنما جناب آر روشن بیگ کو نائب وزیر اعلیٰ بنانے کے مطالبہ میں شدت پیدا ہو گئی تھی،
View more
Sat, 26 May 2018 11:10:42
کانگریس لیڈروں کے موقوف اور رویے سے ہی ریاستی مخلوط حکومت کے مستقبل کا فیصلہ ہونے والا ہے۔ یہ بات وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہی۔وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے بعد اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے قبل سدگنگا مٹھ کا دورہ کر کے مٹھ کے سربراہ ڈاکٹر شیوکمار سوامی جی کا آشیرواد لینے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کمار سوامی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کا عہدہ نبھانا اتنا آسان کام نہیں ہے
View more
Sat, 26 May 2018 00:27:43
ملک میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔دونوں ایندھن کی قیمتیں آج مسلسل 12 ویں دن بھی بڑھتی ہوئی نئے ریکارڈ کی سطح تک پہنچ گئی ہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 00:20:22
جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر گگوال کے نزدیک گذشتہ رات پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک بچہ سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Fri, 25 May 2018 23:57:44
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے)کی ایک خصوصی عدالت نے 2013 میں بودھ گیا میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملے میں انڈین مجاہدین (آئی ایم)کے پانچ دہشت گردوں کو آج مجرم ٹھہرایا۔
View more
Fri, 25 May 2018 23:52:52
مہاراشٹر کے وزیر اعلی دویندر فڑنویس کے ذریعہ پیٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کی پیروی کئے جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے آج کہا کہ انہیں مرکز میں اپنی پارٹی کی حکومت سے ایسا کرنے کے لئے کہناچاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy