Sat, 26 May 2018 12:25:23
سری لنکا کے کرکٹ بورڈ دھننجے سلوا کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو منتخب نہیں کرے گا جو اپنے والد کے قتل کی وجہ سے ویسٹ انڈیز دورے سے ہٹ گئے ہیں۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:22:14
بین الاقوامی ککیٹ کونسل (آئی سی سی)نے کھیل سے بدعنوانی ختم کرنے کی جانب اگلا قدم اٹھاتے ہوئے کھلاڑیوں اور حکام پر کھیل کے وقت میدان پر اور ڈریسنگ روم میں بھی مواصلات کے سامان، خاص طور ’سمارٹ واچ‘کے استعمال پر روک لگا دی ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:16:22
دہلی سے نوئیڈا ٹرمینل ون پر اب آپ دہلی میٹرو کی شاندار سواری سے صرف چالیس منٹ میں پہنچ سکتے ہیں۔ 38 کلومیٹر کے اس لائن کا ایک حصہ پہلے سے ہی سروس دے رہا ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:11:12
جمعہ کے روزکوبرا پوسٹ نے آپریشن 136 کا دوسرا حصہ فیس بک لائیو کے ذریعے جاری کیا۔ کوبرا پوسٹ نے اس سے جڑی ایک کور اسٹوری بھی اپنی ویب سائٹ پر شائع کی ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:05:18
کرناٹک میں کانگریس کے کے آر رمیش کمار نے اسمبلی اسپیکر کے عہدے پر قبضہ کر لیا ہے۔کرناٹک میں صرف وزیر اعلیٰ کی کرسی کی لڑائی دلچسپ نہیں رہی؛ بلکہ اسمبلی اسپیکر کے لئے بی جے پی نے اپنے امیدوار اتار کر اسے بھی کافی دلچسپ بنا دیا تھا۔
View more
Sat, 26 May 2018 12:00:58
نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت اور بنگلہ دیش تعاون اور باہمی افہام و تفہیم سے وابستہ دو مختلف ملک ہیں۔مودی نے یہاں وشوبھارتی یونیورسٹی کے 49 ویں کانووکیشن میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور یونیورسٹی کی وائس چانسلر کے ساتھ شریک ہوئے۔
View more
Sat, 26 May 2018 11:56:03
اترپردیش کے پولیس ڈائریکٹر جنرل او پی سنگھ نے ریاست کے ممبران اسمبلی کو مل رہی دھمکیوں کے سلسلے میں آج کہا کہ دھمکیوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sat, 26 May 2018 11:48:59
اگر آپ کو مئی ماہ کے آخر میں بینک کا کوئی کام ہے تو آپ کو دقت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آنے والی 30 مئی اور 31 مئی کی تاریخ میں بینکوں نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy