Thu, 26 Jul 2018 12:45:02
وزیر مملکت برائے انسانی وسائل اور راشٹریہ لوک سمتا کے قومی صدر اوپیندر کشواہا نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار کو وزیراعلیٰ عہدہ پر رہتے ہوئے 15 سال ہوگئے ہیں اور اب انہیں خود اپنے عہدے سے دستبردار ہوجانا چاہئے۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 12:42:05
شیرور مٹھ کے لکشمی ورا تیرتھا سوامی کی مشکوک موت کے سلسلے میں تحقیقات کررہی ٹیم کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے،کیونکہ ہیری اڈکا میں واقع شیرور مولا مٹھ سے غائب ہونے والے سی سی کیمروں کے ڈیجیٹل ویڈیوریکارڈرس سورنا ندی سے بر آمد کرلیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 12:24:19
کانگریس نے آج الزام لگایا کہ کالے دھن کے بارے میں حکومت وہی اعداد و شمار کو پیش کرتی ہے جو اس کو مناسب لگتا ہے اور سوئس بینک میں ہندوستانیوں کی جمع رقم میں34فیصد کی کمی آنے سے متعلق اعداد و شمار بھی اسی سوچی سمجھی حکمت عملی کا حصہ ہے ۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 12:00:09
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں صدر کانگریس راہل گاندھی وزارت عظمیٰ کے لئے کانگریس کے امیدوار ہوں گے۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 11:56:56
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ مہادائی آبی تنازعے کی یکسوئی کے معاملے میں حکومت کرناٹک گوا کے ساتھ ٹکراؤ کے موقف میں نہیں ہے،
View more
Thu, 26 Jul 2018 11:53:46
ریاست کے مرکز اقتدار ودھان سودھا میں صحافیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کرنے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کی پہل ہرطرف سے تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 11:50:56
شہر بنگلور میں پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے کاویری طاس میں آنے والے میکے ڈاٹ پر ڈیم کی تعمیر کے لئے کرناٹک کے منصوبے میں ایک بار پھر تملناڈو کی طرف سے رکاوٹ کھڑی کی جانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 11:42:20
ریاستی حکومت کی طرف سے عنقریب عدالت کے احکامات کی روشنی میں 75پولیس سب انسپکٹروں کو ترقی کے دینے کے سلسلے میں فیصلہ لیاجائے گا۔ یہ بات آج نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بتائی۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 11:16:15
ملک بھر میں جاری ٹرک ہڑتال آج ساتویں دن میں داخل ہوگئی ، اس ہڑتال کی وجہ سے شہر بنگلور کی اے پی ایم سی اور دیگر بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی مال برداری مکمل مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy