Fri, 27 Jul 2018 23:05:36
ضلع اُترکنڑا کے دانڈیلی میں ایک معروف وکیل پر دھاردار ہتھیار سے حملہ کرنے کے نتیجے میں وکیل کی موقع پر ہی موت واقع ہونے کی واردات آج جمعہ کی شب قریب سوا نو بجے پیش آئی ہے۔ حملہ کی اطلاع پھیلتے ہی دانڈیلی میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں اور عوام کی کافی بڑی تعداد اسپتال کے باہر جمع ہوگئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے پولس کا بھی سخت انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 21:42:19
سینئر بی جے پی لیڈر اور رکن اسمبلی بی سری راملونے ایک بار پھر شمالی کرناٹک کو علاحدہ ریاست قرار دینے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت نے اگر ریاست کے ان علاقوں کو نظر انداز کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو آندھرا پردیش میں جس طرح علاحدہ تلنگانہ کے لئے تحریک چلائی گئی تھی، انہیں خطوط پر علاحدہ شمالی کرناٹک کے لئے تحریک چلائی جائے گی۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 21:04:18
منی پال کستوربا میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل سے متعلقہ بلڈ بینک کے ڈاکٹروں نے پہلی بار ہندوستان میں کم یاب ترین بلڈ گروپ کی نشاندہی کرلی ہے۔ اس بلڈ گروپ کو ’پی پی‘ یا 145P null146 گروپ کہا جاتا ہے ۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 12:32:34
مہاراشٹر کی پڑوسی ریاست مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے مضافات میں گذشتہ سال فرضی انکاؤنٹر میں مارے گئے آٹھ مسلم نوجوانوں کے معاملے کی تحقیقات
View more
Fri, 27 Jul 2018 12:28:58
چین میں مقامی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ جمعرات کے روز بیجنگ میں امریکی سفارتخانے کے سامنے ہونے والے دھماکا بارود لیجانے والے ایک شخص کے ہاتھ وہ مواد پھٹنے سے ہوا،
View more
Fri, 27 Jul 2018 12:22:31
32 سال بعد شاہ بانو معاملے میں ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے ۔سابق وزیر ضیاء الرحمٰن انصاری کے بیٹے فصیح الرحمٰن نے اپنے والد پر لکھی کتاب میں یہ دعویٰ کیاہے
View more
Fri, 27 Jul 2018 12:17:32
پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت بننی اب تقریبا طے ہوگئی ہے ۔ عمران خان نے پارٹی کو غیر متوقع سبقت ملنے کے بعد قوم کے نام خطا کیا ۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 12:10:55
سوشل میڈیا کے فورم پر نفرت، تشدد، جرائم اور دہشت گردی کے واقعات کو فروغ دیے جانے پر راجیہ سبھا میں مختلف جماعتوں کے ارکان نے فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے اس پر روک لگانے کی ضرورت پر زور دیا۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 12:06:59
حکومت نے اج راجیہ سبھا میں کہا کہ ہزاروں کروڑ روپے کا بنک قرض ادا نہیں کرنے والے شراب کے کاروباری وجے مالیا کو برطانیہ سے ملک واپس لانے کا عمل ہندستان۔برطانیہ حوالگی معاہدہ کے مطابق چل رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy