Wed, 25 Jul 2018 21:12:58
غربی بنگال میں بھیڑ کی طرف سے چار خواتین کو پیٹے جانے اور دو کو عریاں کئے جانے کے واقعہ پر لوک سبھا میں بدھ کو حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور ریاست میں حکمراں ترنمول کانگریس کے درمیان سخت جھڑپ ہو ئی جس سے ایوان کی کارروائی دس منٹ کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 21:05:19
کسی مقد س ندی یا دریامیں غرق ہوکر جان دینے سے مکتی(نجات) ملنے کا عقیدہ دل ودماغ میں گھر کرجانے کی وجہ سے ایک بزرگ جوڑے نے ننجنگڈو ضلع میں کپیلا ندی میں ایک ساتھ چھلانگ لگادی۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 21:02:50
یہاں پیش آنے والے ایک المناک واقعے میں ہمپن کٹّا علاقے کی ایک عمارت سے کود کر نوجوان انجینئرنگ طالب علم نے خود کشی کرلی ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 18:29:23
مورخہ 27/جولائی بروز جمعہ کو خلیفہ جامع مسجد میں بھٹکل کے جملہ شبینہ مکاتب کے طلباء کے مابین حفظ و ناظرہ و قرآن احادیث مبارکہ و ادعیہ مسنونہ کا مسابقہ رکھا گیا ہے جس میں تمام مساجد کے شبینہ مکاتب کے طلبا حصہ لے رہے ہیں۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 14:22:34
تعلقہ کے ہیگڈے ملین کیری میں انجینرنگ کی ایک طالبہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی جس کی شناخت پرتیما پٹگار (19) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:52:59
فیس بک پر ایک نوجوان لڑکی کا فوٹو استعمال کرتے ہوئے اسے جنسی سرگرمی کے طور پر دکھانا یہاں کے ایک نوجوان کو مہنگا پڑا۔ جس کے نتیجے میں وہ پولیس کامہمان بن کر سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:50:10
پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عام کرنے کے لئے جو مہم چلائی جارہی ہے اس کی ایک کڑی کے طور پر آئندہ ضلع پنچایت کی میٹنگوں میں پلاسٹک کی بوتلوں والا پانی استعمال نہیں کیا جائے گا۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:39:43
عوامی سہولت کی فراہمی کے لئے کارپوریٹ شعبے کے حکومت سے اشتراک کے لئے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی پہل سے اتفاق کرتے ہوئے آج ملک کی معروف وپرو کمپنی نے اس سلسلے میں ریاستی حکومت کے ساتھ تال میل کی پہل کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy