Fri, 27 Jul 2018 11:48:26
وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ ہندوستانی پیشہ ور افراد کو ایچ ون بی ویزا جاری کرنے کے معاملے پر امریکی انتظامیہ سے ہر سطح پر مذاکرات جاری ہے لیکن اب تک اس میں کوئی اہم تبدیلی نہیں ہو ئی ہے۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:43:46
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے مظفر پور گرلز شیلٹر ہاسٹل معاملے کی جانچ آج مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو سونپے جانے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:24:48
کیلا پُتّیگے نامی مقام پر ایک لڑکی نے اس وجہ سے پھانسی لگاکر خود کشی کرلی کیونکہ اس کے بھائی نے اخلاقی حدود میں رہنے کی تاکید کرتے ہوئے ڈانٹ سنائی تھی۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:22:41
وٹھلا پولیس اسٹیشن کے افسران نے مانی جنکشن پر تلاشی کے دوران غیر قانونی طور پر ریت سپلائی کرنے میں مصروف 8ٹرک ضبط کرلیے۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:20:10
پتور تعلقہ کے کابکا علاقے میں ماروتی وین اور آٹو رکشہ میں ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں آٹو ڈرائیور ہلاک ہوگیا اور رکشہ میں موجود ڈرائیور کا بیٹا اور ایک دوسرا شخص زخمی ہوگئے۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:17:42
بائکمپاڈی ریلوے پل کے پاس ایک کنٹینر لاری کی ٹکر کی وجہ سے عمر رسیدہ اسکوٹر سوار ہلاک ہوگیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کانام عبدالحمید (70سال) ہے۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 11:12:24
ریاست میں کانگریس کی جگہ پر مخلوط حکومت کے اقتدار سنبھالنے اور اراکین اسمبلی کے بدل جانے سے کاروارانکولہ حلقے میں 12کروڑ روپے اور بھٹکل حلقے میں 10.55کروڑ روپے لاگت کے سڑک تعمیری منصوبے ادھورے رہ جانے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy