Wed, 25 Jul 2018 22:54:13
ممتازسماجی خدمات گزار و سابق رکن کرناٹک اردو اکیڈمی مسٹر سراج وجیہ تیر انداز نے چیف منسٹر کرناٹک اور وزیر اقلیتی بہبود مسٹر ضمیر احمد سے اپیل کی ہے کہ کرناٹک اردو اکیڈمی کی سابق مجلس کو فوری بحال کیا جائے ۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:33:39
ریلوے وزیر پیوش گوئل نے بلٹ ٹرین منصوبے کے لئے زمین کے حصول میں آ رہے مسائل کو مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ اس کے لئے مثبت بات چیت چل رہی ہے اور حکومت رضامندی کی بنیاد پر زمین دینے والوں کو پانچ گنا زیادہ قیمت تک دینے کے لئے تیار ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:27:25
بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس پارٹی کے ذریعہ پارٹی صدر راہل گاندھی کے بجائے کسی دیگر لیڈرکو بھی وزیر اعظم تسلیم کرنے کے اشاروں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ مانسون میں وزرائے اعظم کی بارش ہونے لگی ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:17:34
اپوزیشن کانگریس پارٹی کی جانب سے لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کے خلاف مراعات شکنی کے دو الگ الگ نوٹس دیئے گئے ہیں جنہیں اسپیکر سمترا مہاجن نے غور کرنے کے لئے قبول کر لیا۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:13:50
دہلی ہائی کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا معاملے میں سینئر کانگریسی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو عبوری راحت دیتے ہوئے ای ڈی کو یکم اگست تک ان کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 22:09:18
’میک ان انڈیا‘ تیزی سے ہندستان کی پہچان بن رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو یوگانڈہ کی راجدھانی کنپلا میں غیرمقیم ہندستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہندستان مینوفیکچرنگ اور اسٹارٹ اپ کے عالمی مرکز کے طورپر ابھر رہا ہے۔
View more