Thu, 26 Jul 2018 01:04:30
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت شام 6 بجے ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہےاور میڈیا کی خبروں کے مطابق اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے ، میڈیا رپورٹس پر بھروسہ کریں تو عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 105سیٹوں پر واضح برتری حاصل ہے
View more
Thu, 26 Jul 2018 00:28:05
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں لاری اور اومنی کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں اومنی پر سوار دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ بدھ کی شام کو کیروتی نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آیا۔
View more
Thu, 26 Jul 2018 00:07:54
شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق داعش تنظیم کی جانب سے شام کے جنوب میں السویداء شہر اور اس کے نواحی علاقے کو سلسلہ وار خود کش دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ان دہشت گرد حملوں میں عام شہریوں سمیت 40 افراد جاں بحق ہو گئے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 23:58:37
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 23:41:47
وزارت داخلہ نے شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی)کی اشاعت سے قبل اور اس کے بعد آسام کی ریاستی حکومت اور ہمسایہ ریاستوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قانون و انتظام کی صورتحال حسب معمول برقرار رکھیں۔
View more