Sat, 28 Jul 2018 00:25:29
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیمات جی ٹی دیوے گوڈا نے کہا ہے کہ ریاست بھر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پرنسپل اور لکچرارس سمیت پانچ ہزار اسامیوں کو پر کیا جائے گا۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 00:21:35
شمالی کرناٹک کو نظر انداز کئے جانے کی شکایت پر وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے جس طرح کا ردعمل ظاہر کیا ہے اس سے ریاست کے حکمران اتحاد میں شامل کانگریس نے اپنا دامن جھاڑتے ہوئے کنارہ کشی اختیار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 00:18:35
شہر گلستان بنگلور کو آلودگی سے پاک کرنے کے لئے بی بی ایم پی نے کمر کستے ہوئے تحفظ ماحولیات کے سلسلے میں سی 40نامی ایک ادارے کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Jul 2018 00:15:06
ریاستی حکومت کی طرف سے پیشہ ورانہ کورسوں میں داخلوں کے سلسلے کو امسال آگے بڑھاتے ہوئے بی فارما اور ڈی فارما کورسوں میں داخلوں کے لئے سیٹ میٹرکس جاری کردی گئی ہے ۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 23:57:59
الور میں گزشتہ ہفتے گئو تسکری کے شک میں پیٹے گئے اکبر خان کی موت کو لے نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے راجستھان حکومت کو نوٹس بھیجا ہے۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 23:51:49
مرکزی حکومت نے کہا ہیکہ شادی کرنے کے بعد بیویوں کو چھوڑ دینے والے تارکین وطن کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے جلد ہی قانون میں ترمیم کی جائے گی۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 23:46:13
پاکستان میں ہوئے عام انتخابات میں تحریک انصاف پارٹی کی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھرنے کے بعد عمران خان کا وزیر اعظم بننا تقریبا طے ہو گیا ہے۔
View more
Fri, 27 Jul 2018 23:41:22
بہارمیں ضلع جموئی کے سکندرا تھانہ علاقہ کے لاہیلا گاؤں کے نزدیک آج صبح ایک ٹرک اور کار کے درمیان ہوئے آپسی تصادم کے نتیجے میں چار خواتین سمیت چھ افراد کی موت ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy