Tue, 21 Aug 2018 21:14:29
منگلورو کے ماراوور علاقے میں انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے پاس موجود ریلوے اوور برڈج سے ٹوٹی ہوئی ایک بہت ہی وزنی لوہے کی سلاخ اچانک نیچے سے گزرتی ہوئی کار پر گر گئی۔ خوش قسمتی سے کار میں موجود مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 21:10:21
دو روز قبل بچہ چور ہونے کا شک کرتے ہوئے کچھ لوگوں نے گرو کمبلامیں کنکن ناڈی کے رہنے والے حمزہ نامی شخص کی پٹائی کی تھی۔حملے کے شکار حمزہ کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے بچپے پولیس نے 6ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 21:07:24
کملاکٹّے کے مقام پر آدھی رات کو پانچ نقاب پوشوں نے جیکب روڈرگس کے گھر پر ڈاکہ ڈالا اور چاقو کی نوک پرزیورات کے علاوہ گھڑی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 19:45:12
بھٹکل اور ریاست کرناٹک سمیت امسال پہلی بار ملک بھر میں ایک ساتھ آج بدھ کو عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ مساجد اور عید گاہوں میں ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں امت مسلمہ کی سربلندی و اتحاد کے ساتھ ساتھ ملک میں بھائی چارگی اور امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 17:39:49
بھٹکل سمیت ملک بھر میں کل بدھ کو ایک ساتھ عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے جس کے لئے تیاریاں زوروں پر جاری ہیں۔البتہ اس بار کرناٹک کے بعض علاقوں سمیت پڑوسی ریاست کیرالہ میں زوردار بارش اور زمین کھسکنے کے واقعات کے بعد ہوئی تباہی کو دیکھتے ہوئے بھٹکل میں عید کو لے کر زیادہ جوش نظر نہیں آرہا ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 13:44:42
بی ھند کی ریاست کیرالا میں سیلاب کی تباہ کاری حد درجہ تشویش ناک ہے،اخباری اطلاعات کے مطابق سینکڑوں جانیں تلف ہو چکی ہیں اور آبادی کی آبادی صفحہ ہستی سے معدوم ہوچکی ہے،لاکھوں افراد بے گھر ہو کر کھانے ،پینے کے محتاج ہو چکے ہیں ۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 13:36:13
کوڈلا کے قریب حادثاتی طور پر اپنی کشتی سے سمندر میں گرنے والا ایک ماہی گیر 7گھنٹے تک سمندری موجوں پر تیرتے ہوئے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 13:30:31
گیروسوپا ڈیم میں بڑھتی ہوئی پانی کی سطح کے پیش نظر اگر وہاں سے زائد پانی باہر چھوڑدیا جاتا ہے تو کس طرح کے حالات پیش آ سکتے ہیں انہیں دھیان میں رکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ اس سے نمٹنے کی تیاریاں کررہی ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 13:27:58
یلاپور تعلقہ کے وجرلّی پرائمری ہیلتھ سنٹر میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے مشینری اور دیگر سازوسامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy