Thu, 23 Aug 2018 23:23:07
ھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے آج کہا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی نے جرمنی میں دیئے گئے اپنے خطابمیں بھارت کو دنیا میں ایک کم تر ملک کے طور پرپیش کیا ہے ۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 23:18:02
اتر پردیش قانون ساز کونسل کا سیشن شروع ہونے سے پہلے جمعرات کو سماج وادی پارٹی کے ممبران اسمبلی کے باہر چودھری چرن سنگھ کے مجسمے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 22:55:47
سری لنکا کی بحریہ نے ہندوستان کے8 ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ساتھ ہی بحریہ نے ان کے ٹرولر (مچھلی پکڑنے کے کمرشیل بوٹ) کو بھی ضبط کر لیا ہے۔
View more
Thu, 23 Aug 2018 22:36:10
راجدھانی کے باہری دہلی میں اس وقت ہنگامہ ہو گیا جب کچھ لوگوں نے عیدالاضحی کے موقع پر علاقے گؤ کشی کی افواہ پھیلا دی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy