Mon, 20 Aug 2018 22:54:50
کورگ ضلع تاریخ کے بدترین سیلاب سے بری طرح متاثر ہے، لیکن اس مصیبت کو کچھ لوگوں نے اپنا دھندہ بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 20:05:04
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے منکی میں زمین کے معاملے کو لے کر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کا قتل کردیا جبکہ اُس کی بیوی جو بیچ بچائو کرنے کی کوشش کررہی تھی، زخمی ہوگئی، واردات آج پیر دوپہر کو منکی کے تالمکّی میں پیش آئی ۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 13:17:16
افغانستان کے شمالی صوبے فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے 100 افغان فوجی لاپتہ ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے فاریاب کے ضلع بل چراغ پر طالبان نے بڑا حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 13:14:11
ایران کے وزیرِ دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیا طیارہ آئندہ ہفتے دفاعی صنعت کے قومی دن کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 13:11:47
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتے کے روز یورپ پر زور دیا کہ وہ شام کی تعمیر نو کے لیے مالی امداد میں حصہ لیں، تاکہ لاکھوں مہاجرین اپنے وطن واپس آسکیں۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 12:52:27
نہرو میدان کے قریب آرمڈریزرو فورس کے ایک کانسٹیبل سے نقدی اور موبائل فون لوٹنے کے الزام میں پاندیشور پولیس اور اینٹی راؤڈی اسکواڈ کے افسران نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 12:46:58
ویژن انڈیا مشن فاؤنڈیشن کے ذریعے ہائی اسکو ل طلبہ کے لئے جو تحریری مقابلہ منعقد کیاگیا تھااس میں اول دوم اور سوم مقام پانے والے طلبہ کو جشن آزادی کے موقع پرمنکولی میں واقع فاؤنڈیشن کے دفتر میں منعقدہ پروگرام کے دوران انعامات تقسیم کیے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy