Tue, 21 Aug 2018 00:03:06
دہلی کی ایک عدالت نے ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ کے بیٹے کو منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں آج ضمانت دے دی ہے ۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:56:52
کیرل سیلاب کے تناظر میں کانگریس کے ترجمان جے ویر شیر گل نے کہا کہ نریندر مودی کیرل کے لوگوں کے جان و مال سے سیاست کر رہے ہیں کیرل کو صرف 500 کروڑ روپے دیے گئے جبکہ 2000 کروڑ کی مانگ تھی۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:44:33
ہندوستان نے آج اس بات سے انکار کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے عمران خان کو پاکستان کے وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے پر 18اگست کو بھیجے گئے اپنے تہنیتی خط میں باہمی مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیا تھا
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:30:44
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کوسابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی 75ویں سالگرہ پر قوم کے لئے کی گئی ان کی خدمات کویاد کیا۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:27:40
مرکزی سرکار نے کہا ہے کہ جذام کے مریضوں سے امتیازی سلوک کرنے والے قانونی تجاویز کو ختم کرنے کے لئے مرکزی کابینہ نے نئے قانون کو ہری جھنڈی دی ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:19:38
کیرلا منگلورو اور کورگ کے علاقوں میں بارش کی زبردست تباہی کے سبب ان علاقوں کو بسوں کی آمد ورفت کا جو سلسلہ رکا ہوا تھا اسے بحال کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:15:49
ریاستی وزیر کوآپریشن بینڈپا قاسم پور نے کہا ہے کہ ریاست میں کسانوں کے قرضوں کی معافی کے متعلق طے کردہ ضوابط میں ترمیم لائی جائے گی اور ایک لاکھ روپیوں تک کا قرضہ ایک خاندان کے ایک ہی فرد کو معاف کرنے کی پابندی ہٹادی جائے گی۔
View more
Mon, 20 Aug 2018 23:11:50
ریاست میں سیلاب اور بارش کی صورتحال سے متاثر کورگ ، ہاسن ، چکمگلور اور ساحلی کرناٹک کے مختلف علاقوں میں مچی تباہی جانی ومالی نقصان اور دیگر تمام تفصیلات یکجا کرکے رپورٹ پیش کرنے وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے اراکین پارلیمان کو ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy