Tue, 21 Aug 2018 11:55:10
چھتیس گڑھ میں 23 سال کی ایک ہندو لڑکی سے شادی کرنے کیلئے مسلمان سے ہندو بن گئے 33 سالہ شخص نے اپنی معشوقہ کو اس کے والدین کے قبضے سے آزاد کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 11:49:02
اردو کی معروف آہنی مصنفہ عصمت چغتائی کو آج ان کے 107ویں یوم پیدائش پر گُوگل نے اپنے ڈوڈل پر بہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 11:42:26
کل یعنی نو ذی الحجہ کو وقوف عرفہ کی ادائیگی اور پھر رات بھر مزدلفہ میں قیام کرنے کے بعد حجاج کرام آج فجر کی نماز کے بعد مزدلفہ سے واپس منی پہنچ رہے ہیں۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 11:34:33
بہار کے بھوجپور ضلع میں نوجوان کے قتل کے بعد خاتون کو برہنہ کرنے کے معاملہ میں پولیس نے بڑی کاروائی کی ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں راشٹریہ جنتا دل لیڈر کوشل کشور یادو سمیت چھ لوگوں کو گرفتاری کر لیا ہے۔ تمام ملزمین کی گرفتاریاں بہیاں کے جموعا گاوں سے ہوئی ہے۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 11:28:26
مزدلفہ میں شب قیام کے بعد حجاج کرام پہلے دن کی رمی کے لئے منیٰ پہنچ گئے ہیں اورقربانی کے بعد حجاج کرام کاسرمنڈوا کر احرام کھولنے کاعمل بھی جاری ہے اورمناسک حج کی ادائیگی کے دوران اردنی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 11:20:36
سٹی کارپوریشن انتخابات میں حصہ لے رہے امیدواروں کو بی جے پی ٹکٹ دلانے کے معاملے کو لے کر ایڈی یورپا اور ایشورپا کے درمیان اختلاف سامنے آئے ہیں۔
View more
Tue, 21 Aug 2018 01:06:59
کیرالہ میں سیلاب سے مچی تباہی کی وجہ سے امدادی کیمپوں میں مقیم متاثرین کی مدد کے لئے یہاں سنٹرل جیل کے قیدی بھی اپنی خدمات پیش کررہے ہیں
View more
Tue, 21 Aug 2018 00:50:21
ہمیر پور ضلع کے موداہا تھانہ حلقہ میں نو سال کی بچی کے ساتھ ایک نوجوان کی جانب سے مبینہ طور پر عصمت دری کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy