Sat, 25 Aug 2018 01:00:38
مغربی بنگال پنچایت انتخابات میں بڑی تعداد میں ترنمول کانگریس کے امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے پر سپریم کورٹ نے تشویش ظاہر کی ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:51:16
ہریانہ کے مرچ پور میں 2010میں دلتوں کے گھر جلانے کے معاملہ میں ٹرائل کورٹ کے ذریعہ ملزمان کو قصور وار قرار دیئے جانے کے فیصلے کے خلاف دائر عرضی دہلی ہائی کورٹ نے خارج کر دی۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:46:31
جموں وکشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقہ میں دہشت گردوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جاری تصادم میں سیکورٹی دستوں نے ایک دہشت گرد کو مار گرایاہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:41:49
میرٹھ میں جمعرات کی دیر شب فتح اللہ پور گاؤں میں مندر کے سامنے گوشت کے ٹکڑے پھینکنے سے فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:36:26
جموں کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں بھلیسا کے کچھ مقامات اور بھدرواہ وادی میں آج دو گھنٹے کے اندر زلزلے کے چار ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:32:28
کیرل میں سیلاب سے 20 ہزار کروڑ کے نقصان کا اندازہ ہے۔کیرالہ حکومت نے 2000 کروڑ روپے جلد سے جلد جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے؛ لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ مرکز کی طرف سے کیرل حکومت کو اب تک محض 600 کروڑ روپے ہی ملے ہیں، گویا اونٹ کے منھ میں زیرا ڈالنے کا ’’فعل نیک‘‘ انجام دیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:27:40
چارہ گھوٹالے میں جیل کی سزا کاٹ رہے بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 00:14:12
پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس نے اپنی پچھلی دو شادیوں کے باوجود تیسری مرتبہ دھوکے سے ایک اور شادی رچانے کی تیاری کرلی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy