Sat, 25 Aug 2018 12:21:20
متحدہ عرب امارات کے سفارت خانہ کے عہدیداروں نے نئی دہلی میں آج بتایا کہ سیلاب زدہ ریاست کیرالا کو مالی امداد کی کوئی مخصوص رقم متحدہ عرب امارات نے طے نہیں کی ہے ۔ریاست کو عطیہ دینے کا کوئی اعلان بھی نہیں کیا گیا۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 12:01:42
منڈگوڈکے باشاپور کے دیہاتیوں کو اس وقت جیل کی ہوا کھانی پڑی جب انہوں نے ہرن کے بچہ کو بچانے کیلئے ایک اژدھے کو مارڈالا۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 11:33:57
کیرلا حکومت نے مرکزی حکومت کو ریاست میں سیلاب اور بارش سے ہوئی زبردست تباہی کے سلسلے میں روانہ کردہ اپنی رپورٹ میں اس تباہی کیلئے تملناڈو حکومت کی لاپرواہی اور غفلت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 10:56:07
سابقہ سدا رامیا حکومت نے اس خالص مقصد کے تحت اندرا کینٹین شروع کئے تھے کہ غریب عوام کو معیاری کھانا فراہم کیا جائے، لیکن بد قسمتی سے شہر کے کچھ لوگوں کے لئے یہ کینٹین نہ صرف پیٹ کی آگ بجھانے کے ذریعہ ہیں بلکہ آسانی کے ساتھ برتن وغیرہ چرانے کے بھی مقامات بنے ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 10:48:46
ریاست کی مخلوط حکومت سرکاری ملازمین کے لئے چھٹے پے کمیشن کے دوسرے مرحلے کی سفارشوں کے نفاذ کے لئے پابند عہد ہے۔ ریاستی وزیر برائے میڈیکل تعلیم ڈی کے شیوکمار نے بتایا کہ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ کمار سوامی سے بات چیت کی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 01:25:15
موصولہ اطلاع کے مطابق اناؤ میں بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے مبینہ ملوث ہونے والے عصمت دری اور قتل کے کیس کے ایک گواہ کی مبینہ طور پر بیماری سے موت ہو گئی ہے ۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 01:20:55
پٹنہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو مظفرپورشیلٹر ہوم میں ہوئے جنسی تشدد کے معاملے میں ہو رہی انکوائری کو کور کرنے اور رپورٹنگ سے میڈیا پر قدغن لگادی ہے ۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 01:16:52
مہاراشٹر کے تھانے میں پولیس نے ایک نو شادی شدہ نابالغ لڑکی کی مبینہ طور پر عصمت دری کرنے کے معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more