Sun, 26 Aug 2018 01:05:13
ملیشیاکے ایک گوردوارے میں ایک مسلمان کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے جسے عوامی طور پر لوگ مذہبی آہنگی کی مثال قرار دیتے ہوئے تعریف کر رہے ہیں،
View more
Sat, 25 Aug 2018 23:13:57
کیرالہ کی ایک کار نے خطرناک تیز رفتاری کی وجہ سے پولیس کے ہوش اڑادئے اور بہت دیر تک پیچھا کرنے کے بعد جب تک پولیس کار میں موجود لڑکے اور ایک لڑکی کو حراست میں لیتی تب تک تو پولیس والے زخمی ہوگئے ۔ جن میں سے ایک کو شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ دوسرے کو معمولی چوٹوں کی بنیاد پر طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 23:09:19
کدری پولیس نے اس اپارٹمنٹ منیجمنٹ کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 304a(کسی کی غفلت کے نتیجے میں موت)کا کیس درج کرلیا ہے جہاں پر 24اگست کو لفٹ میں پھنسنے کی وجہ سے 7سالہ بچے محمد سنان کی موت واقع ہوگئی تھی۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 23:06:16
منگلورو پولیس کی سائبرکرائم برانچ نے کولویندر کمار نامی ایک شخص کو اس الزام میں گرفتار کیاہے کہ وہ بیرونی ممالک میں بہترین ملازمتوں کا لالچ دکھاکر عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کررہاتھا۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 22:58:10
شہر میں خاتون کے گلے سے سونے کی چین اڑالے جانے والے دو ملزمین کو پولیس نے گرفتار کیاہے جن کی شناخت ہبلی کے رہنے والے اسحاق احمد غلام سوتار اور اشفاق بشیر صاب عطار کی طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 22:53:36
دستاویزات کے مطابق اصل وارث کو معاوضہ نہ دیتے ہوئے دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے اتر کنڑا ضلع ڈپٹی کمشنر سمیت چار افراد کے خلاف کاروار جے ایم ایف سی عدالت میں کاروار تعلقہ کے چینڈیا گرام کے رہنے والے وٹھوبا جانجو نائک نے پرائیویٹ کمپلینٹ داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 19:45:20
تعلقہ اُترکوپّا میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کئے جانے کی واردات پیش آنے کے بعد مرڈیشور پولس تھانہ میں پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے، البتہ ملزم کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ وہ فرار ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 25 Aug 2018 12:52:05
سال 2007ء میں لکھنؤ ڈسٹرکٹ کورٹ میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملہ میں گذشتہ کل لکھئنو کے مضافات میں واقع موہن گنج علاقے میں قائم لکھنؤ سینٹرل جیل میں قائم خصوصی عدالت کی جج ببیتا رانی نے فریقین کے دلائل کی مکمل سماعت سے قبل ہی ملزمین کے خلاف فیصلہ سنا دیا جس کے بعد سے ملزمین کے اہل خانہ اور دفاعی وکلاء پریشانی کا شکار ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy