Sun, 26 Aug 2018 12:22:39
گجرات میں پاٹیدار ریزرویشن تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل نے کسانوں کی قرض معافی اور پاٹیدار و پٹیل سماج کو ریزرویشن کے مطالبہ کے سلسلے میں اپنی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کے لئے ریاستی انتظامیہ کی طرف سے کہیں بھی جگہ نہ دیئے جانے پر اپنے مکان پر ہی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:18:59
کانگریس نے آئندہ سال منعقد شدنی عام انتخابات میں نریندر مودی اور امیت شاہ کی جوڑی سے محاذ آرائی کے لئے خاص کورگروپ کمیٹی کا انتخاب کرلیا ہے اور بزرگ لیڈروں پر اعتماد ظاہرکیا ہے ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:17:31
ان دنوں، یورپ کے ایک ملک میں اجتماعی عصمت دری کی وارداتیں بڑھ گئی تھیں. حکومت فکر مند تھی. حکومت نے ایسے لوگوں کی جانکاری Google سے مانگی جو لگاتار اجتماعی عصمت دری سے متعلق مواد تلاش کررہے تھے. دراصل، حکومت اس طرح ایسے لوگوں کی پہچان کرنے کی کوشش کر رہی تھی. ایسا اصل میں مستقبل میں ہونے والے جرم کو روکنے کے لئے تھا.
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:08:02
بلگاوی پولس نے یہاں ایک 20؍سال کے نوجوان اکشے الگودی کر مقیم مہاویر نگر کو دو فرقوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے والے اشتعال انگیز پیغام پھیلانے کے الزا م میں گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 01:47:06
ٹرانسپورٹ کارپوریشن (روڈویز )کی تمام طرح کی بسوں میں رکشا بندھن کے تہوار پر ہفتہ کی نصف شب (12بجے)سے خواتین کے لئے مفت سفر کی سہولت مہیا ہو گی۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 01:44:35
کانگریس کے ریاستی صدر اور راجیہ سبھا رکن راج ببر نے ہفتہ کو مرکزی حکومت پر بڑا حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کی تقریروں کو سن کر بی جے پی کو بخار آ رہا ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 01:40:21
اس ہفتے کے آخر تک مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتہ سمیت شمالی اور جنوبی بنگال کے مختلف اضلاع میں زبر دست بارش کا الرٹ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 01:34:22
نالاسوپارا دھماکہ خیزمادہ برآمدگی معاملہ میں اے ٹی ایس نے گھاٹکوپار علاقے سے اویناش پوار نامی مشتبہ ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 01:31:19
ہماچل پردیش کی دارالحکومت شملہ میں اسمبلی کے باہر یوتھ کانگریس کارکنان کے شدید مظاہرے اور پولس والوں کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں جمعہ کی رات مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy