Sun, 26 Aug 2018 14:39:58
ایک اخباری کانفرنس میں ہوناور کے رہنے والے دو ہیجڑوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ضلع انتظامیہ کی طرف سے رہنے کے لئے ایک چھت فراہم کی جائے کیونکہ ان کے پاس کوئی گھر اور ٹھکانہ نہیں ہے ۔اور دیگر لوگ انہیں کرایے پر مکان دینے کے لئے بھی تیار نہیں ہیں۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 14:26:04
) اتر کنڑاضلع ہیڈکوارٹر کاروار میں اپنے سینئر افسران کے پیٹھ پیچھے غیرقانونی کارروائیاں انجام دینے والے سرکاری عملے کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 14:15:53
بھٹکل گڈلک روڈ کے رہائشی محمد ابصر محتشم (30) جس کی نعش متغیر حالت میں شارجہ میں اُسی کے فلیٹ سے 23اگست کو برآمد کی گئی تھی، آج اُس کے بھائیوں کی مدد سے شناخت کے بعد اُن کے حوالے کرنے کاغذی کاروائی جاری ہے۔ توقع ہے کہ کل پیر کو میت بھائیوں کے حوالے کی جائے گی اور کل ہی شارجہ قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 13:01:48
پی یو سی ، ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ کالجوں کے تمام طلباء کیلئے این ایس ایس کو لازمی بنانے پر غور کیا جائے گا ۔ اس سلسلہ میں عنقریب محکمہ تعلیمات کے ساتھ تبادلہ خیال ہوگا ۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے یہ بات بتائی ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:57:04
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ کورگ میں بارش سے ہوئے نقصان سے نپٹنے کیلئے مرکز سے پہلے مرحلے میں 2ہزار کروڑ روپئے مالی امداد دینے کی گزارش کی گئی ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:48:15
مسلسل بارشوں کی وجہ سے کورگ ضلع میں کافی نقصانات ہوئے ہیں۔ کئی ہزار افراد سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ راحت کاری کے لئے فوج اور نیم فوجی دستے کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ اورکور گ ضلع میں کئی علاقوں میں ضلع انتظامیہ اورکئی رضاکار انجمنوں کی جانب سے ریلیف کیمپ قائم کئے ہیں ۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:43:46
میسورو کے بنی منٹپ میں واقع مسجد ٹیپوؒ ؒ کے قریب مورخہ 31اگست بروز جمعہ منعقدہونے والے میسور سٹی کارپوریشن کے انتخابات کے لئے وارڈ نمبر 8میں پارٹی کے امیدوار رفعت اللہ خان کے حق میں منعقدہ انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا انجمن مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے اپنے جذباتی خطاب میں کہا کہ قربانی دین کا ایک اہم ستون ہے۔
View more
Sun, 26 Aug 2018 12:38:26
پاڈ ٹیکسی منصوبے کی بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی ) کے اپوزیشن پارٹی کارپوریٹروں نے سخت مخالفت کی ہے ۔ کونسل میٹنگ میں بحث کے بغیر ہی منصوبے کیلئے منظوری حاصل کرلی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy