Mon, 08 Oct 2018 17:11:55
مینگلور میں تعلیم حاصل کرنے والے بھٹکل کے ہونہار طلبا کی بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور کی طرف سے تہنیت کی گئی اور اُنہیں ایم اے غنی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تعلیمی ایوارڈ کی یہ تقریب مینگلور میں اتوار مورخہ 7/اکتوبر کو منعقد کی گئی تھی۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 12:41:14
روس کے ساتھ ایس 400 سودے کو لے کر امریکی پابندی کے خوف کے درمیان فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے اتوار کو کہا کہ بھارت آزاد پالیسی پر چلتا ہے اور وہ روس سے کامیو ہیلی کاپٹر اور دیگر ہتھیار حاصل کرنے کو پسند کرتا ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 12:34:15
سماج وادی پارٹی کی سابق ترجمان پنکھڑی پاٹھک کے اوپر حملہ کیا گیا ہے۔پنکھڑی پاٹھک نے الزام لگایا کہ بجرنگ دل کے ارکان نے ہفتہ کو ان پر حملہ کیا۔ اس تناظر میں پنکھڑی پاٹھک نے ٹویٹ کر کے کہا کہ بجرنگ دل نے حملہ کیا ہے، پہلے انہوں نے ہمیں بھڑکانے کی کوشش کی لیکن جب ایسا نہیں ہوا تو انہوں نے حملہ کر دیا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 12:24:31
رافیل سودے کو لے کر مودی حکومت پر حملہ آور رخ اختیار کرنے والے کانگریس صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر حکومت پر حملہ کیا ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 12:19:18
آنے والے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں جیت کی امید لگائے بیٹھی بی جے پی کو دھچکا لگ سکتا ہے۔ مدھیہ پردیش ، راجستھان، چھتیس گڑھ، میزورم اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد نجی ٹی وی اے بی پی نیوز سی ووٹر کا اوپینین پول ایک طرف جہاں بی جے پی کے بری خبر لے کر آیا ہے،
View more
Mon, 08 Oct 2018 12:15:08
جموں میں اس سال پانچ اضلاع میں کم از کم 26 لوگوں کے ڈینگو سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ایک ڈاکٹر نے اتوار کو بتایا کہ سامبا میں ڈینگو کے سات کیس، جموں میں چھ اور کشتواڑ اور اودھم پور اضلاع میں ایک ایک اور کٹھوعہ میں 11 کیس سامنے آئے ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 12:12:30
مرکزی وزیر وجے گوئل نے اتوار کو دہلی کے چاندنی چوک میں بیل گاڑی سے دہلی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ وجے گوئل نے کجریوال حکومت سے پٹرول اور ڈیزل کے دام میں کمی کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:59:38
حکومت کے قرض معاف منصوبے کی کامیابی کیلئے سرکاری افسروں کا تعاون ضروری ہے۔ اس منصوبے کے تحت کسانوں کو فائدہ پہنچانے افسر ضروری اقدامات کریں، یہ ہدایت ڈپٹی کمشنر این منجو شری نے دی۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:52:59
گاڑی چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنا، موبائل فون پر بات کرنا، شراب پی کر گاڑی چلانا سمیت روڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف معاملہ درج کر کے سخت کارروائی کی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy