Wed, 10 Oct 2018 00:20:54
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ اسکولوں میں تعلیم کے ساتھ طلبا کو اسکواؤڈس ، گائیڈس اور این سی سی تربیت سے آراستہ کرنا لازمی قرار دیا جانا چاہئے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:17:29
کرناٹکا اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی کے کورسوں کو باضابطہ تسلیم شدہ قرار دیا گیا ہے۔ اور یہاں سے حاصل کی گئی کوئی بھی ڈگری دیگر ہمعصر یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کے مساوی مانی جائے گی۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:14:12
3؍ نومبر کو ریاست کے تین لوک سبھااور دو اسمبلی حلقوں کے لئے ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب میں کانگریس ، بی جے پی اور جے ڈی ایس مصروف ہیں۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:09:27
عالمی شہرت یافتہ دسہرہ تقریبات کا کل سے باضابطہ آغاز ہوجائے گا۔انفوسس فاؤنڈیشن کی چیر پرسن ڈاکٹر سدھا مورتی ان تقریبات کا رسمی طور پر افتتاح کریں گی۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 23:38:24
منگلورو سمارٹ سٹی میں قصائی خانے کی تعمیر کو لے کر جب بی جے پی نے یوٹی قادر پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا تو یوٹی قادر نے پلٹ وار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ میں طاقت ہو تو منصوبہ رکوا کر دکھائو۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 21:15:35
پڑوسی علاقہ کاسرگوڈ (کیرالہ ) میں ایکسائز انٹلی جنس بیورو کی ٹیم نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر چلائی گئی ایک مہم کے دوران پالکاڈ میں ایک 21سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے 2کلو گرام وزنی چرس(حشیش) برآمد کی ، جس کی مالیت بین الاقوامی بازار کے مطابق 8کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 12:49:50
کچھ دن پہلے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کرنے اور اس کی لاش تملناڈو کے دیوادنا پٹّی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پھینک کر فرار ہونے والے قاتلوں کو تملناڈو پولیس نے گرفتار کرنے تصدیق کی ہے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 12:45:22
کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے ڈپارٹمنٹ آف فزیکل ایجوکیشن، اسپورٹس اینڈگیمس کی طرف سے 5اور6اکتوبر کو کریڈا بھون میں انٹر کالج ویٹ لفٹنگ اورپاور لفٹنگ مقابلوں کا انعقاد ہواجس میں انجمن کالج بھٹکل کے طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں زمروں میں میڈل حاصل کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy