Sun, 07 Oct 2018 14:07:44
مینگلور سے قریب 85 کلومیٹر دور واقع سولیا میں دوگروہوں کے درمیان مارپیٹ کے ایک معاملے میں ملزم بڑے بھائی کے بہروپ میں چھوٹا بھائی عدالت میں حاضر ہونے کے الزام میں چھوٹے بھائی سمیت اس کا ساتھ دینے والوں اور والد کو بھی گرفتار کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 14:01:04
اڈپی کی عدالت میں پیشی کے بعدٹرین کے ذریعے واپس کاروار جیل لے جاتے وقت ایک زیر سماعت قیدی بیندور ریلوے اسٹیشن پر پولیس کی تحویل سے فرار ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 23:50:40
مدھیہ پردیش کے گوالیر سے دہلی کی جانب بڑھ رہے بے زمین ستیہ گرہیوں (احتجاجیوں) کی تحریک میں حصہ لینے مرینا پہنچے کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی پارٹی انصاف کی لڑائی لڑ رہی ہے
View more
Sat, 06 Oct 2018 23:41:59
زمین میں اندھا دھند ٹیپ اور پانی صاف کرنے کے پلانٹس سے کی وجہ سے گڑگاؤں کے کئی حصوں میں پینے کے پانی کا بحران ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 23:38:46
دہلی میں کسانوں کی تحریک ختم ہوئے ابھی 4 دن بھی نہیں گزرے ہیں، لیکن اب حکومت کے سامنے ایک اور مسئلہ کھڑا ہوسکتا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 23:31:39
سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (سیکولر) کے سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں کانگریس کے ساتھ اتحاد نہ کرنے سے متعلق بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی کے فیصلے کو اپوزیشن اتحاد کے تفرقے کے طور پر نہیں دیکھنا چاہئے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 23:26:35
الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، میزورم اورتلنگانہ میں نومبر سے دسمبر کے درمیان ووٹنگ مکمل ہو جائے گی جس کے بعد 11 دسمبر کو تمام ریاستوں کے نتائج ایک ساتھ اعلان کیے جائیں گے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 21:49:28
ریاستی حکومت کی طرف سے سرکاری افسروں کے تبادلوں میں من مانی کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی رکن کونسل روی کمار نے افسروں اور ملازموں کے تبادلوں کے متعلق قرطاس ابیض جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy