Mon, 08 Oct 2018 11:24:06
جمہوری نظام حکومت میں اخلاقی اقدار کی گراوٹ کی وجہ سے کرپشن اور بدعنوانی اپنی جڑی مضبوط کرتی جارہی ہیں، سماج ومعاشر ہ میں اقدار حیات اور انسانیت کاگراف گرتا جارہا ہے ،ان خیالات کااظہار وظیفہ یاب لوک آیکتہ جسٹس سنتوش ہیگڑے نے کیا ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:19:40
ریاستی کابینہ کی توسیع ملتوی ہونا تقریباً طے معلوم ہورہا ہے۔ کانگریس پارٹی میں اختلاف رائے اور ناراضی کی لہر زوروں پر ہے ۔ کابینہ کی توسیع میں بار بار ہورہی تاخیر سے وزارت کے خواہشمند اراکین اسمبلی اپنی ناراضی ظاہر کرنے لگے ہیں ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:16:37
پارلیمانی انتخابات نہایت قریب ہیں ، ایسے نازک اور حساس موقع پر ریاست میں ضمنی انتخابات کا بگل بج گیا ہے ، ریاست کے 3لوک سبھا اور 2اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات بر سر اقتدار کانگریس و جے ڈی ایس اتحاد اور اپوزیشن پارٹی بی جے پی کیلئے امتحان کی گھڑی ہے ، تینوں پارٹیاں ایک دوسرے کو مات دینے اور سبقت بنانے کے لئے حکمت عملیاں تیار کررہی ہیں ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:09:37
اے آئی سی سی کے صدر راہل گاندھی سے ملاقات نہیں ہوسکی۔ لیکن کانگریس کے ریاستی نگراں کار کے سی وینو گوپال کے ساتھ ریاستی کابینہ کی توسیع کے سلسلہ میں بات چیت ہوئی ہے ۔ کابینہ کی توسیع اور بورڈوکارپوریشنوں کے صدور کی تقرری کامعاملہ جلد از جلد نمٹانے کی صلاح دی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:04:27
پٹرول، ڈیزل کے دام میں ایک بار پھر اضافہ کا رخ بنا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت ایک بار پھر تین ہفتوں کے اعلیٰ سطح تک پہنچ گئی ہے ۔ ایکسائز ڈیوٹی کاٹ کر اور سرکاری تیل کمپنیوں کی ایک روپے سبسڈی دیئے جانے کے بعد ایندھن کی قیمت میں یہ اضافہ ہوا ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:57:49
مدھیہ پردیش کے جبل پور میں کانگریس صدر راہل گاندھی کی حفاظت میں بڑی لاپروائی کی خبر آرہی ہے، جہاں راہل گاندھی کے روڈ شو کے دوران ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا۔جبل پور میں جس وقت راہل گاندھی ریلی کر رہے تھے،
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:53:06
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ گنگا اورجمنا ندیوں کی شفافیت قائم رکھنے کے لئے پانی کی فراہمی کے لئے ان پر انحصار کم کرنے کی ضرورت ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:48:49
ڈاکٹر محمد فاروق نے نابینا ، یتیم اور اپاہج بچوں کے لئے ایک اسکول بنانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کاآج سنگ بنیاد رکھاگیا۔ یہ کام ہر کوئی نہیں کرسکتا۔ اس کام کو کرنے کے لئے جذبہ خدمت کا ہونا بہت ضروری ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:42:48
کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے انتخابات کے لئے بورڈ نے ووٹر فہرست کا ڈرافٹ جاری کردیا ہے ۔ اس فہرست پر ریجنل کمشنر شیو یوگی سی کلسدا نے جو الیکشن افسر بھی ہیں اعتراضات طلب کئے تھے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy