Sun, 07 Oct 2018 21:42:09
الہ آباد یونیورسٹی میں جمعہ کو طلبہ یونین انتخابات کا نتیجہ دیر رات جاری ہونے کے بعد یونیورسٹی کے ہالینڈ ہال ہاسٹل میں آگ زنی کے واقعہ کے سلسلے میں پولیس نے ہفتہ کو چار طالب علموں کو گرفتار کیا۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 21:34:14
ملک میں خاتون سائنس دانوں کی کم تعداد پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے تشویش کے اگلے دن یعنی اتوار کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر ہرش وردھن نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ تجربہ گاہوں میں خاتون سائنس دانوں کی کمی نہیں ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 21:31:15
وزیراعظم کے خلاف شہر کے اہم مقامات پردیواروں پر کچھ قابل اعتراض نعرے لکھے ہوئے پائے جانے کے بعد ریاست یوتھ کانگریس کے ایک عہدیدار کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 21:17:21
بین الاقوامی کمپنی ایپل کے افسر وویک تیوری کے قتل کو تکلیف دہ بتاتے اتر پردیش کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس اوپی سنگھ نے اتوار کو کہا کہ دو پولیس اہلکار کے وجہ سے پوریمحکمہ پولیس کو مورد الزام ٹھہرانہ بے حد مایوس کن ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 20:54:02
جمعرات کی شام جماعت ہا ل میں دستوری سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں جماعت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ اور آمد و خرچ و بجٹ 1440 پیش کیا گیا۔ رپورٹ کو سماعت کرنے کے بعد ممبران جماعت نے ایک سالہ کارکردگی کو خوب سراہا۔ اور 1440 کا بجٹ بھی منظور کیا گیا۔ رپورٹ کی پیشی کے بعد آئندہ سال کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 20:47:56
مورخہ 5 اکتوبر 2018 بلد جماعت ہال میں بھٹکل کمیونٹی جدہ ممبران کی صحت کا خیال کرتے ہوئے العبیر میڈیکل گروپ کے تعاون سے شام 5 بجے سے 8 بجے تک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ممبران نے جنرل چیک آپ کے علاوہ بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر اور بی ایم ائی کی جانچ کی ۔ اس کیمپ میں اطراف کی جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ الحمد للہ کیمپ بڑا کامیاب رہا۔ ممبران کی کثیر تعداد اس کیمپ سے استفادہ حاصل ک
View more
Sun, 07 Oct 2018 15:07:26
ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں یلاپور کے رہنے والے گنیش شیونا کاندولکر نامی نوجوان پر پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy