Mon, 08 Oct 2018 21:07:07
کانگریس کی مہاراشٹر یونٹ نے کہا ہے کہ رافیل لڑاکا طیارہ معاہدہ پارٹی کے لئے اہم انتخابی ایشو ہوگا۔پارٹی نے ڈیزل اور پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر بھی بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت پر نشانہ لگایا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 20:48:50
دہلی ہائی کورٹ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم نجیب احمد کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں سی بی آئی کو کلوزر رپورٹ داخل کرنے کی اجازت پیر کو دے دی۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 20:46:54
سپریم کورٹ نے ہندوستان اور فرانس کے درمیان ہوئے رافیل طیارے سودے پر دائر نئی درخواست پر 10 اکتوبر کو سماعت کرنے کے لئے پیر کو حامی بھری۔مفاد عامہ کی عرضی میں عدالت سے مرکز کو ہدایت دینے کی درخواست کی گئی ہے
View more
Mon, 08 Oct 2018 20:43:38
دہلی کی ایک عدالت نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور ای ڈی کی جانب سے داخل ایئر سیل۔میکسس معاملے میں پیر کو سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کو گرفتاری سے دیا گیا آخری تحفظ ایک نومبر تک بڑھا دیا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 20:40:43
سپریم کورٹ نے پیر کو اس عرضی پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا جس میں غیر قانونی تارکین وطن کی شناخت کے لئے تریپورہ میں قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے نفاذ کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 20:36:17
سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کرکے کیرالہ کے سبریملا مندر میں تمام عمر کی خواتین کو داخلے کی اجازت دینے والے آئین کی بینچ کے فیصلے کا جائزہ لینے کی درخواست کی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 20:32:49
کانگریس لیڈر سنجے نروپم نے کہا ہے کہ اگر ممبئی میں شمالی ہند کے لوگ کام کرنا بند کر دیں تو پورا شہر ٹھپ ہوجائے گا اور لوگوں کوکھانا بھی نصیب نہیں ہو گا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 18:35:10
ضلع اسپتال کے بعض وارڈس سے مریضوں کے کپڑے چوری کیے جانے کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ غریب مریضوں کو جو کپڑے بطور عطیہ فراہم کیے جاتے ہیں، وہ چند لمحوں میں ہی وارڈ سے غائب ہوجاتے ہیں۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 18:31:23
پچھلے کچھ عرصے سے ضلع شمالی کینرا کے انکولہ تعلقہ میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی جرائم کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سے ایک طر ف یہاں کے عوام شرمندگی محسوس کررہے ہیں تو دوسری طرف ان معاملات کو درج کرکے مناسب ثبوت جمع کرنا پولیس کے لئے دردسر کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy