Sat, 13 Oct 2018 00:25:19
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی صدارت میں آج شہر میں درج فہرست طبقات کے اراکین پارلیمان ، اراکین اسمبلی اور دیگر قائدین کا اجلاس منعقد ہوا
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:20:33
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے ریاستی محکمۂ ٹرانسپورٹ کو ہدایت دی ہے کہ فی الوقت وہ بسوں کے کرایوں میں اضافے کی تجویز پر عمل سے گریز کریں۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:18:16
ریاست کی مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے ایک بار پھر بی جے پی کی طرف سے مبینہ آپریشن کمل کی شروعات پر تبصرہ کرتے ہوئے ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ ایسا لگتا ہے
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:15:56
ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا نے کہا ہے کہ بی جے پی والوں کو دیوے گوڈا خاندان کو گالی دئے بغیر کھانا ہضم نہیں ہوتا ، اسی لئے دیوے گوڈا خاندان کے متعلق وہ جو بھی کہنا چاہیں کہہ لیں اس کی انہیں کوئی پرواہ نہیں ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:11:17
سابق وزیراعلیٰ اور ریاست میں حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا نے ریاستی وزیر تعلیمات اور کابینہ میں بی ایس پی کے واحد نمائندہ این مہیش کے استعفے کو غیر اہم قرار دیا۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:08:11
پچھلے ساڑھے چار ماہ کے دوران مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے کی گئی بارہا کوششوں میں ناکامی کے باوجود ایک بار پھر بی جے پی نے ریاست کی جے ڈی ایس کانگریس مخلوط حکومت کو گرانے آپریشن کمل کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:59:52
مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ہندوستان اور فرانس کے درمیان لڑاکا طیارہ رافیل کو لے کر ہوئی ڈیل پر کانگریس صدر راہل گاندھی کے الزامات پر جوابی حملہ کرتے ہوئے پیوش گوئل نے کہا کہ رافیل پر راہل گاندھی نے فیک نیوز کے ذریعے ملک بھر میں جھوٹ پھیلانے کی کوشش کی ہے ۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:57:09
ہریانہ کے روہتک ضلع کے قبول پور گاؤں میں اپنے خاندان کے تین چھوٹے بچوں اور 70 سالہ بزرگ سمیت 7 لوگوں کو زہر دے کر مارنے والی سونم کی پھانسی کی سزا پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:52:01
ہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اس سال 31 دسمبر تک ریاست کے ہر گھر میں بجلی پہنچانے کا وعدہ کیا تھا لیکن ان کا دعوی ہے کہ ان کے بجلی محکمہ کے حکام نے وعدہ کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy