Sun, 14 Oct 2018 11:13:15
رافیل معاہدہ سے متعلق مودی حکومت پر لگاتار بدعنوانی کے الزامات عائد کرنے والے کانگریس صدر راہل گاندھی نے 13 اکتوبر کو ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے موجودہ اور سابقہ ملازمین سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:33:55
اڈیشہ کے گج پتی ضلع میں تیلی طوفان کے بعد ہوئی شدید بارش کی وجہ سے زمین کھسکی اور اس میں کم از کم 12 افراد کے مرنے کا خدشہ ہے اور جبکہ چار افراد لاپتہ ہیں۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:30:53
آئندہ اسمبلی انتخابات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ووٹ کو اپنے حق میں کرنے کے لئے بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی سرگرم ہوگئی ہیں۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:26:44
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بی جے پی اور شیوسینا آئندہ لوک سبھا انتخابات ساتھ مل کر الیکشن لڑ سکتے ہیں لیکن ہو سکتا ہے وہ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کیلئے ساتھ نہ آئیں۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:21:08
اتر پردیش میں حکمران بی جے پی کی اتحادی سہیلدیو بھارتی سماج پارٹی (سبھاسپا) کے صدر اور ریاستی حکومت کے کابینہ وزیر اوم پرکاش راج بھر نے کہا کہ لوک سبھا کے آئندہ انتخابات میں بی جے پی کی شکست یقینی ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:18:13
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہفتہ کو کہا کہ مغربی بنگال قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے اور اضلاع میں پہلے سے ہی سیلاب سے بچنے اور ریلیف گوداموں کی تعمیر ات کی گئی ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:14:22
مہاراشٹر میں ممبئی کے مضافاتی علاقے ما ن خرد میں شیوسینا ممبر اسمبلی تکارام کاتے پر جمعہ کی رات کچھ لوگوں نے حملہ کر دیا۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:11:50
دہلی میں مختلف ریجیڈینٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن اور سول سوسائٹی گروپوں نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑھی قیمتوں سے نقصان کا دعوی کرتے ہوئے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے شہر میں پٹرول اور ڈیزل پر ویٹ کم کی درخواست کی۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:06:15
باندہ ضلع کے ببیرو کوتوالی علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آنے سے موٹر سائیکل سوار پھوپھی،بھتیجے کی موت ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy