Sat, 13 Oct 2018 13:15:39
اڈپی سٹی بس اوونرس ایسو سی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ اب سٹی بس سروس میں یکساں طور پر ٹکٹ میں ایک روپے کا اضافہ ہوگااور کم از کم ٹکٹ کی قیمت 8روپے ہوگی۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 12:13:52
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہونے والے روسی خلائی راکٹ میں خرابی کے باعث خلا بازوں نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے اور اس ایمرجنسی میں وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 12:08:34
ڈونلڈ ٹرمپ پر لگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں۔امریکی خاتون اول میلانیا چینل کوانٹرویودیتے ہوئے شوہرڈونلڈ ٹرمپ پرلگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف بول پڑیں،
View more
Sat, 13 Oct 2018 12:03:14
آپ چاہتے ہیں کہ ملک میں سب کو سبزی خور بننے کے لئے کہا جائے؟ ہم ایسا حکم نہیں دے سکتے۔گوشت اور چمڑے کی برآمدات روکنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے یہ تبصرہ کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 12:00:49
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے مدھیہ پردیش میں 28 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کا منشور جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 11:57:10
سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں نظر انداز سے ناراض ہو کر سماج وادی سیکولر مورچہ قائم کرنے والے شیو پال سنگھ یادو نے آج کہا کہ وہ سوشلزم کے آئیڈیل رام منوہر لوہیا کے نظریات کو آگے بڑھائیں گے اور بی جے پی سے کسی بھی طرح کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 11:53:00
رافیل طیارے سودے کو لے کر نریندر مودی حکومت پر مسلسل حملے کر رہے کانگریس صدر راہل گاندھی ہفتہ کو بنگلور میں ایچ اے ایل کے عملے کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گاندھی ایچ اے ایل کے عملے سے دن میں ساڑھے تین بجے ملاقات اور بات چیت کریں گے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 11:50:10
خواتین و اطفال بہبود وزیر مینکا گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ جن خواتین نے آگے آ کر جنسی تشدد کے الزام لگائے ہیں مجھے ان سب پر اعتماد ہے ۔مینکا نے کہا کہ می ٹو مہم کے تحت سامنے آئے واقعات کی پڑتال کے لئے ان کی وزارت جلد ہی ایک کمیٹی قائم کرے گی ۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 10:47:57
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے آج سنیچر کو میڈیا ورکشاپ کا شاندار افتتاح بھٹکل کے قاضی صاحبان کی دعا کے ساتھ عمل میں آیا، جس میں میڈیا سے دلچسپی رکھنے والے قریب پچاس طلبا نے حصہ لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy