Sun, 14 Oct 2018 20:22:31
ایرانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایرنی نیوی کے ذریعے قید کیے گئے ضلع شمالی کینراکے ماہی گیروں کی آئندہ دس دنوں کے اندر ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں
View more
Sun, 14 Oct 2018 14:24:31
تعلقہ کے مرڈیشور سے لاپتہ ہونے والا لڑکا حیرت انگیز طور پر رتنا گری ریلوے اسٹیشن پر پایا گیا، جسے لانے کے لئے گھروالے رتناگیری پہنچ گئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:50:32
کنویں کے اطراف بنی ہوئی حفاظتی دیوار پر بیٹھ کر موبائل گیم کھیلنے والا نوجوان حادثاتی طور پر کنویں میں گر گیا اور غرقاب ہونے سے ہلاک ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:46:57
منگلا لکشدیپ ایکسپریس ٹرین میں ناسک سے اڈپی کی طرف آنے والے مسافروں کو نشہ آور دوائی ملی ہوئی دہی کھلاکر بے ہوش کرنے کے بعد لوٹ لیے جانے کا واقعہ پیش آنا ہے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:41:39
بیلتھنگڈی میں وکالت کے پیشے سے وابستہ ایک خاتون وکیل نے منگلورو کدری کے فلیٹ میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے۔ ہلاک ہونے والی نوجوان وکیل کا نام اشوینی بتایا گیا ہے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:36:18
بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرنے کے بعد ایک طالبہ کی موت واقع ہوگئی جس کے لئے لڑکی کے والدین نے اسپتال کے ڈاکٹروں کو ذمہ دار اٹھہراتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:09:03
ملک میں آج پٹرول کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اور ڈیزل کی قیمت میں مسلسل نوے دن بھی اضافہ جاری ہے۔چار اہم بڑے شہروں دہلی،کولکاتہ،ممبئی،چنئی میں پٹرول 17سے 19پیسے اور ڈیزل 29سے 31پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیا۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:05:05
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ گوا کے وزیراعلیٰ منوہرپاریکرکے مسلسل بیمار رہنے کی وجہ سے وہاں آئینی بحران بڑھ رہا ہے اوربھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رافیل سودے سے منسلک راز کے انکشاف کے خوف سے انہیں نہیں ہٹاپارہی ہے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:00:01
افغانستان کے شمالی صوبہ تخار میں ایک خاتون پارلیمانی امیدوارکی انتخابی ریلی میں ہونے والے بم حملے میں کم ازکم14افرادہلاک جب کہ30 سے زائددیگرافرادزخمی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy