Fri, 12 Oct 2018 23:41:23
تمل ناڈو کے گورنر بنواری لال پروہت کو مبینہ طور پر توہین کرنے والے مضامین کی وجہ سے ایک تامل میگزین کے ایڈیٹر اور ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد ہفتہ وار کے 35 ملازمین نے پیشگی ضمانت کے لئے مدراس ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:37:20
کانگریس نے گجرات میں شمالی ہند کے لوگوں پر حملے کو’ وزیراعلیٰ وجے روپانی کی سازش‘ قرار دیا اور جمعہ کو کہا کہ ریاست کی بی جے پی حکومت کو برطرف کر کے صدر راج نافذ کیا جائے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 21:59:53
ہریانہ کے پلول میں دو موٹر سائیکل سوار ایک پٹرول پمپ پر پٹرول لینے آئے۔پٹرول بھروانے کے بعد جب پیسے مانگے گئے تو بدمعاشوں نے سیلسمین کو گولی مار دی۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 21:53:15
بی جے پی کی قیادت سے گزشتہ کافی عرصے سے ناراض چل رہے رہنما شتروگھن سنہا 2019 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں وارانسی سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار ہو سکتے ہیں۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 21:49:27
ضلع جنوبی کینرا کے سولیا تعلقہ میں واقع لڑکیوں کے ایک پرائیویٹ اسکول میں مرد ہندی ٹیچر اور ہیڈمسٹریس کے درمیان شروع ہونے والی معمولی تکرار طالبات کی موجودگی میں ہی مارپیٹ تک پہنچ گئی۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 21:34:58
منگلوروسٹی کرائم برانچ پولیس نے جیل کے اندر زیرسماعت قیدی کو گانجہ فراہم کرنے کی کوشش کرنے والی ایک نوجوان لڑکی کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضے سے 20گرام گانجہ اور موبائل فون ضبط کرلیا ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 21:30:16
بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے اراکین نے کدرولی میں ہائی ٹیک قصائی خانے کی تعمیر کے مجوزہ منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے منگلورو سٹی کارپوریشن کے سامنے ضلع انچارج وزیر یو ٹی قادر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:46:51
3 ؍ نومبر کو ہونے والے تین لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی چناؤ کے لئے ریاست کی تینوں سیاسی جماعتوں کی طرف سے اب تک امیدواروں کے تعلق سے قطعی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:43:40
ریاستی وزیر سیاحت سارا مہیش نے آج یہ بیان دے کر ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت میں اختلافات کا واضح اشارہ دیا کہ میسور کی دسہرہ تقریبات کے افتتاح کے موقع پر کانگریس لیڈران کیوں غیر حاضر تھے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy