Wed, 10 Oct 2018 21:14:32
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو وزیر کیلاش گہلوت کے احاطے پر محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری کے بعدکہاہے کہ دہلی حکومت کو مسلسل پریشان کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 21:12:14
کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال میں 28 ہزار درگا پوجا کمیٹیوں کو 10۔10 ہزار روپے دینے کے ریاستی حکومت کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کر دیا۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 21:08:38
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کی سینئر لیڈر برندا کرات نے بدھ کو کہا کہ یہ انتہائی شرمناک ہے کہ ملک کے زیادہ تراداروں میں کام کی جگہ پر جنسی حملے کے ساتھ نمٹنے والے قانون نافذ نہیں کئے گئے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 21:03:19
جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے بدھ کو مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کر کے ریاست کی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 19:42:44
بھٹکل اور اطراف کے جملہ 18 ماہی گیروں کو دبئی بحر عرب میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران ایران سرحد پر گرفتار کرنے کی اطلاع آج بدھ کو منظر عام پر آئی ہے جس کے بعد متعلقہ ماہی گیروں کے گھروں میں کہرام مچ گیا ہے۔گرفتار شدگان میں بھٹکل تینگنگونڈی کے چھ، مرڈیشور کے تین، کمٹہ ہونلّی کے سات ، منکی ا ور شیرور کا ایک ایک ماہی گیر شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان سبھوں کو ایک بوٹ میں ہی قریب ڈھائی ماہ سے
View more
Wed, 10 Oct 2018 13:18:48
منگلورو پولیس کی سنٹرل کرائم برانچ نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین کے گلے سے سونے چین اڑانے والے ایک بدنام زمانہ لٹیرے کو گرفتار کرلیا ہے اور اس کے قبضے سے مسروقہ زیورات برآمد کرنے کے علاوہ مجرمانہ سرگرمی کے لئے استعمال ہونے والی کار بھی ضبط کرلی ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 13:13:46
سیسیلیاڈیسوزا(45سال)نے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے کہ اس کے شوہر مارک ڈیسوزا نے درانتی سے حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 12:35:49
نائب صدرہند ایم ونکیا نائیڈو نے آج یہ مشورہ دیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلباء کیلئے یہ لازمی کیا جانا چاہئے کہ وہ اپنی تعلیم کے ساتھ سماجی خدمات یا فوج میں خدمات یارضا کارانہ ادارے جیسے این ایس ایس ،اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس میں بھی حصہ لیں ۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 12:23:33
مرکز کی مودی حکومت کا پہلا سال ختم ہوتے ہی لوگوں کی زبان پر آنے لگا تھا کہ اقتدار میں آنے کے لیے بی جے پی اور پی ایم مودی نے جتنے بھی وعدے کیے تھے وہ سب جھوٹے اور محض جملے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy