Fri, 12 Oct 2018 00:28:34
سابق وزیر اعظم اور جے ڈی ایس کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے اپنے سیاسی موقف سے اچانک انحراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے خلاف متبادل سیاسی قوت کے ابھرنے کا امکان مشکوک نظر آرہاہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:19:32
کڈبا تعلقہ کے کولیا نامی گاؤں میں قرضے کے بوجھ سے پریشان ایک کسان نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ ہلاک ہونے والے کسان کا نام سومپّا گوڈا بتایا جاتا ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:13:41
ضلع شمالی کینرا سے بی جے پی کے رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے ایک اور متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لوگ سیاست کرنے کے لئے ہی کرسیوں پربیٹھے ہیں۔
View more
Thu, 11 Oct 2018 10:51:04
کانگریس صدر راہل گاندھی بدھ کو راجستھان کے بیکانیر پہنچے۔ وہاں منعقد ’سنکلپ ریلی‘ کو خطاب کرتے ہوئے انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کی وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے پر خوب حملہ کیا۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 21:34:16
سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں یہ کہا جا رہا ہے کہ مرکزی وزیر نتن گڈکری یہ مان رہے ہیں کہ ان کی مودی حکومت نے اقتدار میں آنے کے لیے جھوٹے وعدے کیے، مگراب اس پر بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے خود بیان دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy