Mon, 15 Oct 2018 23:59:59
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور بی ایس پی کے درمیان مفاہمت کی کوشش ناکام ہوجانے کے نتیجے میں ریاستی کابینہ سے استعفیٰ دینے والے بی ایس پی کے وزیر این مہیش کو استعفیٰ واپس لینے کے لئے منانے میں جے ڈی ایس قیادت کی کوشش ناکام ہوجانے کے بعد آج وزیراعلیٰ نے مہیش کا استعفیٰ منظوری کے لئے گورنر کو روانہ کردیا اور گورنر نے استعفیٰ منظور بھی کرلیا۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 23:56:01
کسی طرح کے دستاویزات تیار کرنے کے لئے درکار ای اسٹامپ کاغذ کی دستیابی اب تک ایک بہت بڑا مسئلہ ہوا کرتی تھی، 100 روپے کے اسٹامپ پیپر کے لئے بھی بھاری رقم ادا کرکے اسے حاصل کرنا پڑتا تھا،
View more
Mon, 15 Oct 2018 23:48:26
سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے طے کیا ہے کہ تین لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے مرحلے میں وہ اپنے دو کٹر سیاسی حریفوں سابق وزیراعلیٰ سدرامیا اور ریاستی وزیر آبی وسائل ڈی کے شیوکمار کے ہمراہ ایک ساتھ انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 23:45:46
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ دفتر وزیر اعلیٰ میں اصراف پر کوئی روک نہیں لگا ئی گئی ہے۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 23:40:42
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پر میسور نے بلاری اور شیموگہ لوک سبھا حلقوں کے ضمنی انتخابات کے امیدواروں کے متعلق کانگریس پارٹی کی طرف سے جو فیصلہ لیاگیا ہے اسے پارٹی کی حکمت عملی کا حصہ قرار دیا۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 23:35:16
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ ریاست کے تین لوک سبھااور دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کے قیات اور حکومت کی کارکرردگی کو عوام کی منظوری کا ذریعہ بنیں گے۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 13:17:24
پتور کے پونجا گاؤں میں ولیج اکاؤنٹنٹ کے فرائض انجام دینے والاسدیش رائے بالنجا(32سال) اس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ اپنی موٹر بائک پر کہیں جارہاتھا تو ایک کار نے اسے ٹکر ماردی۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 13:14:57
گوکرن بیچ پر سیر کے لئے جانے کے بعد اپنے دوست کے ساتھ تیرنے کی غرض سے سمندر میں اترنے والا ایک شخص ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy