Tue, 16 Oct 2018 09:00:52
ریاست کرناٹک کے ضلع اُترکنڑا کے 18 ماہی گیروں کی ایران میں گرفتاری کے بعد اُن کی رہائی کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ اس تعلق سے تازہ اطلاع یہ ہے کہ دبئی میں موجود ماہی گیروں کے رشتہ داروں نے کرناٹکا این آر فورم کے اہم ذمہ دار اور قائد قوم جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے اُن سے درخواست کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے دبئی میں موجود ہندوستانی سفارت خانے سے رابطہ قائ
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:38:37
سی بی آئی نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم نجیب احمد کی تلاش بند کر دی ہے۔ سی بی آئی نے دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں آج کلوزر رپورٹ داخل کر دی۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:32:10
بی جے پی نے پیر کو الزام لگایا کہ کانگریس اپنے رہنماؤں کے ذریعے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے خلاف ماحول بنا نے میں مصروف ہے اور اسے حیرت ہے کہ راہل گاندھی ہندو ہیں یا نہیں۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:30:06
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) طلباء یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کی مشکلیں ’بڑھ‘ سکتی ہیں۔ پٹنہ ایمس انتظامیہ نے کنہیا کمار کے خلاف ایف آئی آر درج کرا یا ہے ۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:26:31
دہلی این سی آر میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے ایک ہنگامی منصوبہ پیر کو لاگو کیا گیا ہے جس میں مشینوں سے سڑکوں کی صفائی اور اس علاقے کے بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں گاڑیوں کے ہموار ٹریفک کے لئے ٹریفک پولیس کی تعیناتی جیسے اقدامات شامل ہوں گے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:24:02
گوا کانگریس نے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند سے پیر کو یقینی بنانے کی درخواست کی کہ کوئی غلط ہتھکنڈہ اپناکر ریاستی اسمبلی تحلیل نہ ہو۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:20:44
کانگریس نے اپنے رہنما ششی تھرور کے رام مندر سے منسلک ایک بیان سے دوریاں بناتے ہوئے پیر کو کہا کہ انہوں نے ذاتی حیثیت سے بیان دیا ہے۔
View more