Tue, 16 Oct 2018 19:34:35
ضلع جنوبی کینرا کے پتور میں نامعلوم شخص کی طرف سے پتور میں ایک شخص کے مکان کو دھماکے سے اڑاکر گھر کے افراد کو جان سے مارنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:27:38
کوٹیشورا کے قریب بوبریمکّی علاقے میں ویویک موگویرا(۲۳سال) نامی ایک ہندو نوجوان نے اپنے گھر میں ہی پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے ،
View more
Tue, 16 Oct 2018 13:21:39
کڈبا تعلقہ کے ناگری میں ونئے خوشالپّا (35سال) نامی ایک شخص نے اپنی شراب کی لت سے مجبور ہوکر جنگلی علاقے میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 13:16:11
بیندور پولیس اسٹیشن کے حدود میں شیرور کیری کٹے کے قریب گائے چور ی کیے جانے کی خبر ملنے پر بیندور پولیس کے اہلکاروں نے فوری کارروائی کی اور جائے وقوع پر پہنچ کر فہد قاضی (۱۹سال) نامی نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:36:14
وفاقی جرمن صوبے باویریا کے انتخابات میں جرمن چانسلر میرکل کی اتحادی اور حکمران سیاسی جماعت سی ایس یو کو اپنی تاریخ کے بدترین نتائج کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:32:17
چند ہفتے قبل شام میں شدت پسند تنظیم "داعش" کے جنگجوؤں نے دیر الزور میں آندھی اور طوفان سے فائدہ اٹھا کر "البحرہ" پناہ گزین کیمپ پر حملہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے جب کی داعش نے 130 خاندانوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:26:14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وزیر دفاع جم میٹس کو بھی اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔صدر ٹرمپ نے اتوار کے روز امریکی ٹیلی وژ ن چینل سی بی ایس کے پروگرام 60 Minutes میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اْنہیں اس بات کی کوئی خبر نہیں کہ جم میٹس عہدہ چھوڑنے والے ہیں۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:20:26
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ’ میں بالکل پروا نہیں کرتی، کیا آپ کرتے ہیں؟‘ کی تحریر والی جیکٹ زیب تن کرنے کی وجہ بتادی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy