Tue, 16 Oct 2018 20:25:46
دہلی کے پانچ ستارہ ہوٹل حیات میں ایک شخص نے سرعام غنڈہ گردی کی۔پستول لے کر لڑکی اور اس کے دوست کودھمکاتے ہوئے اس کا ویڈیو وائرل ہوا۔ملزم یوپی کے امبیڈکر نگر سے بی ایس پی کے سابق ممبر پارلیمنٹ راکیش پانڈے کابیٹاہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:15:17
کانگریس کی سینئر لیڈر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا نے دہلی کے ایک ہوٹل میں ہتھیار لہرائے جانے کے واقعہ کو لے کر منگل کو کہا کہ اس منظر کو دیکھ کر انہیں اپنے بچوں اور قومی دارالحکومت کے لوگوں کی حفاظت کی فکر ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:00:55
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے پٹرول ڈیزل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے معاملے میں مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز میں یہ اب تک کی سب سے سخت اور بے رحم حکومت ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:59:20
کانگریس نے پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور ہندوستانی سرحد کے اندر چینی فوجیوں کے مبینہ تجاوز کو لے کر منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور دعوی کیا کہ اب اس حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:54:41
مرکزی وزیر داخلہ کرن رججو نے منگل کو کہا کہ دہلی پولیس یہاں پانچ ستارہ ہوٹل کے گیٹ پرمبینہ طور پر ہتھیار لہرانے کے لئے ایک بی ایس پی لیڈر کے بیٹے کے خلاف سخت اور مناسب کارروائی کرے گی۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:51:31
جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے منگل کو انسانی وسائل و ترقی کے وزیر پرکاش جاوڈیکر سے یہ یقینی بنانے کو کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں کشمیری طالب علموں کی تعلیم میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔
View more