Wed, 17 Oct 2018 11:08:31
ممبئی کے شمال مغربی علاقہ ملاڈ (مشرق) میں جھاڑیوں سے ایک ٹریول بیگ میں20 سالہ ماڈل کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی ہے ۔ ایک سوٹ کیس مائنڈ اسپیس کے نزدیک ملا ہے ۔
View more
Wed, 17 Oct 2018 11:03:28
مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ کاایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے ، جس میں وہ مبینہ طور پر یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ ان کی تقریر کرنے سے ووٹ کٹتے ہیں۔
View more
Wed, 17 Oct 2018 10:58:30
حکومت مہاراشٹرا کے محکمہ تعلیمات کی جانب سے ’سر وشکشا ابھیان‘ کے بک لیٹ ’ آدرش گوشٹھی‘ ( بمعنی مثالی کہانیاں ) میں حضر ت محمدؐ کی خیا لی تصویر شائع کیے جانے پر مسلمانوں کے جذبات شدید مجروح ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 17 Oct 2018 10:46:51
انیتاکمار سوامی اپنے شوہر وزیراعلیٰ کمار سوامی سے زیادہ امیر ہیں ۔ پیر کو رام نگرم اسمبلی حلقے ضمنی انتخابات کے لئے امید وار ی پرچہ داخل کرتے وقت انہوں نے ڈکلیر کیا کہ ان کے پاس کل 124کروڑ روپئے اثاثہ جات ہیں جن میں ایک ہارلی دیوڈسن بائک اور ویانٹی وین بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:53:12
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس اور جے ڈی ایس کا اتحاد ریاست میں فرقہ پرست بی جے پی کو روکنے کے لئے کام کرے گا۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:49:48
رہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں گندگی کے نکاسی کے ہفتہ واری معائنے کو یقینی بنانے اور اس میں کسی بھی طرح کی کوتاہی کے لئے متعلقہ ڈویژن کے جوائنٹ کمشنروں کو ذمہ دار قرار دینے کی پہل کی گئی ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:47:21
ریاست کے تین لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقوں کے لئے ضمنی انتخابات کے لئے آج نامزدگیو ں کے داخلوں کی تکمیل کے ساتھ ہی تینوں اہم سیاسی جماعتوں کے امیدوار آمنے سامنے آگئے ہیں۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 20:44:04
استی حکومت نے چھ سرکردہ آئی پی ایس افسروں کا آج تبادلہ کردیا۔ بنگلور سنٹرل کے آئی جی پی ہری شیکھرن کو اڈیشنل کمشنر آف پولیس ٹریفک بنگلور مقرر کیاگیا ہے۔
View more