Sun, 27 Jan 2019 12:17:14
یاستی گورنر واجو بھائی والا نے آج کہا کہ حکومت کے ساتھ عوام کا تعاون رہے گا ، تبھی ریاست کی مجموعی ترقی ممکن ہے ۔ شہر بنگلور کے تاریخی مانک شاہ پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ70ویں یومِ جمہوریہ تقریب میں قومی ترنگا لہرا کر پریڈ کی سلامی لینے کے بعد خطاب کرتے ہوئے گورنر نے حکومت کی جانب سے کئے گئے مختلف ترقیاتی اسکیموں کا ذکر کیا ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 12:10:44
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے تباہی کے بعد 34 افراد کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے، پانی کے ریلے میں بہنے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے، 350 افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ 23 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:58:41
آزاد ہندوستان کے اعلان پر 69سال کا عرصہ بیت گیا۔ آج 70ویں یوم جمہوریہ ہے ،اس دن ہندوستان میں آئین کو منظوری حاصل ہوئی ۔ یہ دن آئین و دستور کے نفاذ کا دن ہے ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:54:46
حال ہی میں وفات پانے والے سد گنگا سوامی مٹھ کے ڈاکٹر شیو کمار کو ان کی نا قابل فراموش خدمات کے اعزاز میں مرکزی حکومت نے پدم بھوشن اور ریاستی حکومت نے کرناٹک رتن سے سرفراز کرتے ہوئے ان کی عزت افزائی کی ہے ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:48:04
کانگریس ۔ جے ڈی ایس پر مشتمل ریاستی مخلوط حکومت لائن آف کنٹرول( ایل او سی ) میں کھڑی ہے ۔ کوئی بھی رکن اسمبلی کسی بھی وقت فائرنگ کرسکتا ہے ۔ عقل مند شخص ہی ایل او سی کراسکتا ہے ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:44:38
ٹمکور سدگنگا مٹھ کے ڈاکٹر شیو کمار سوامی کو بھارت رتن نہ ملنے کے سلسلہ میں ریاستی بی جے پی یونٹ کے صدر بی ایس ایڈی یورپا کو جواب دینا ہوگا ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:40:04
کے پی سی سی کے صدر دنیش گڈو راؤ نے پرچم کشائی کرنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کے عوام کو چاہئے کہ وہ دستور کے توقعات پر کھرے اتریں، سکیولرزم ،یکجہتی اور بھائی چارہ جیسی بنیادی صفات کو اپنے اندر پیدا کرتے ہوئے ملک کو ترقی کی سمت لے چلیں۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:35:25
28جنوری سے یلچن ہلی تا ناگسندرا گرین لائن پر 6بوگیوں والی میٹرو ریل سرویس کاآغاز ہوگا۔میسور روڈ تا بیپنا ہلی نیلے رنگ کی لائن پر اس وقت 6بوگیوں والی 3میٹرو ریل گاڑیوں کی سرویس جاری ہے ۔
View more