Sun, 27 Jan 2019 23:33:42
مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ وہ تقریبا ایک سال پہلے موصول دو شکایات کی بنیاد پر چیف ویجلنس کمشنر (سی وی سی) کے وی چودھری کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتے کیونکہ ایسی شکایات کے حل کے لئے کوئی ہدایات نہیں ہے۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:31:19
سوشل میڈیا کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے بی جے پی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں فتح کے لئے اس پلیٹ فارم پر اپنی سرگرمیاں بڑھانے کے مقصد سے حکمت عملی تیار کی ہے
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:27:02
) یوگا گرو بابا رام دیوبھی بھارت رتن ایوارڈ کے تنازعات میں کودگئے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ 70سالہ آزادی کے بعد بھی یہ سب سے بڑا اعزازکسی سنیاسی کو کیوں نہیں دیا گیا؟۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 21:43:01
معروف تعلیمی تنظیم ’’دی ونگس فاؤنڈیشن‘‘ کی جانب سے طلبہ وطالبات نے 26 جنوری یوم جمہوریہ کے موقع پر پورے جوش وخروش کے ساتھ ’’جشن جمہوریت‘‘ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر خالد مبشر (اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی) نے کہا کہ ونگس فاؤنڈیشن نے ان غریب ونادار بچوں کو نئی روشنی اور نئی زندگی عطا کی ہے جو اسکول کا منہ دیکھنے سے بھی محروم تھے۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 21:00:52
سپاری کے درخت پر چڑھ کر پھولوں کو نکالنے کے دوران درخت کٹ ہوکر گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ماروکیری کے رہنے والے راما تمپا گونڈا (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ سنیچر رات کو پیش آیا۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 20:50:53
کاروار کےقریب کورم گڑھ جزیرے پرمذہبی میلے سے واپسی کے دوران بحر عرب میں پیش آنے والے کشتی ڈوبنے کے حادثے کے بعد ضلعی انتظامیہ کی آنکھ کھل گئی ہے اور اب ڈپٹی کمشنر نے غیر قانونی طور پر چلائی جارہی ٹورسٹ بوٹس پر روک لگانے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 20:12:34
مہاراشٹرا کے سمندرمیں سات ماہی گیروں سمیت لاپتہ ہونے والی ’ سوورنا تریبھوجا‘ کشتی کے تعلق سے تحقیقاتی ٹیم یا دیگر افسران کی طرف سے کوئی مثبت یا منفی خبر سامنے نہیں آرہی ہے۔ 40دن سے زیادہ گزرجانے کے بعدبھی گم شدہ کشتی کا اسرار بالکل اسی طرح بنا ہواہے جس طرح ابتدائی دنوں میں تھا۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 19:57:39
ایک برطانوی سیاح کو فوری علاج کے لئے اپنے وطن لے جانے کی خاطر منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچنے والی ایئر ایمبولینس میں خرابی پیدا ہو گئی ، جس کی وجہ سے ایمبولینس میں چڑھائی گئی مریضہ اور اس کے شوہر کو فوری طور پر باہر نکالا گیا اور مریضہ کو دوبارہ شہر کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 18:21:19
سائیکل پر سفر کرتے ہوئے انسان نہ صرف اپنی صحت بنائے رکھ سکتا ہے بلکہ ماحول کو بھی آلودگی سے پاک رکھ سکتا ہے، اسی پیغام کو عام کرنے کے مقصد سے آج یہاں بھٹکل میں روٹری کلب کی جانب سے سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں قریب سو لوگوں نے سائیکل کے ذریعے بھٹکل کے مختلف علاقوں سے گذرکر عوام کو سائیکل چلانے کی ترغیب دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy