Sat, 26 Jan 2019 12:27:06
وزیر اعلیٰ کمار سوامی پر وزیر داخلہ ایم بی پاٹل نے عدم اطمینان کااظہار کیا ہے ۔اپنے قریبی ساتھیوں کے روبرو ناراضی ظاہر کرتے ہوئے ایم بی پاٹل نے کہا کہ ہبلی ، دھارواڑ ،بیلگاوی اور میسور شہروں کے پولیس کمشنرز کاتبادلہ کردیاجاتاہے،
View more
Sat, 26 Jan 2019 12:22:57
سیاست میں انٹری دینے کا اعلان کرنے والے ہمہ لسانی ادا کارنے آج کہا کہ بنگلور سنٹرل لوک سبھا حلقہ میں کانگریس کو پچھلے دس برسوں سے مسلسل شکست کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 12:06:29
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم جی ٹی دیوے گوڈا نے بی جے پی پر یہ الزام لگایا ہے کہ کانگریس کے دو اراکین اسمبلی کے درمیان مارپیٹ کی اہم وجہ بی جے پی ہے ۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 12:01:26
ریاستی وزیر برائے غذا وشہری رسدات و ہاویری ضلع نگراں کا روزیر بی زیڈ ضمیراحمد خان نے بتایا کہ کاروار کے قریب بحرۂ عرب میں کشتی الٹنے کے حادثہ میں ہلاک شگاوی تعلقہ ہسور یتنہلی گاؤں کے ایک ہی گھر سے تعلق رکھنے وا لے 9؍ افراد کو حکومت کی جانب سے فی کس 5لاکھ روپئے معاوضہ دیا جائے گا۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 00:32:09
ایودھیا میں بابری مسجد۔رام جنم بھومی کیس کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ نے نئے آئینی بنچ کا قیام کردیا ہے ۔ بنچ میں دو نئے جج شامل ہیں۔ جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس عبدالنذیر کو دوبارہ ایودھیا معاملے کی سماعت والے بنچ میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 00:28:15
اتر پردیش کی یوگی سرکار نے یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنی کامیابیوں کی فہرست جاری کردی ہے،جس میں یوگی مدت میں ہوئے تمام انکاؤنٹربھی شامل ہیں۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 00:22:43
لوک سبھا انتخابات کا سیاسی دنگل تیار ہو چکا ہے۔اس سیاسی اکھاڑے میں پی ایم مودی کے سامنے اپوزیشن کی جانب سے کون اتریگا اس پر شک کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy