Sat, 26 Jan 2019 21:47:56
سابق صدر پرنب مکھرجی نے ملک کے باشندوں سے آئین میں موجود انصاف، آزادی، مساوات اور بھائی چارے کے بنیادی اصولوں کے تحفظ کی کوشش کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:30:00
نامور مصنفہ گیتا مہتا نے پدم شری ایوارڈلینے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سال بڑے انتخابات ہونے ہیں اور ان کا ایوارڈ لینے کا غلط مطلب لگایا جا سکتا ہے۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:26:40
آندھرا پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس گورنر ای ایس ایل نرسمہن کے دونوں ایوانوں کی ایک مشترکہ میٹنگ سے خطاب کرنے کے ساتھ یہاں 30 جنوری سے شروع ہو جائے گا۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:22:59
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے شہریوں سے باہمی امن و امان کے تانے بانے کوتباہ کرنے کی کوشش کرنے والوں سے خبردار رہنے کی گزارش کی۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:19:14
اترپردیش کے وزیر مملکت برائے بیسک ایجوکیشن(آزادانہ چارج) انوپما جیسوال نے کہا کہ کانگریس نے پرینکا واڈرا کو عملی سیاست میں اتار کر مسٹر راہل گاندھی کی سیاسی ناپختگی کو قبول کرلیا ہے۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:14:14
ایک طرف بی جے پی میں اداکاراورمعروف چہرے کی فہرست موجودہے لیکن کانگریس سے اگرکسی اداکارکوٹکٹ دیاجاتاہے توبی جے پی کواعتراض ہے۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:04:29
70ویںیوم جمہوریہ کے موقع پر نہرو میدان میں پرچم کشائی کے بعد خطاب کرتے ہوئے جنوبی کینرا ضلع انچارج وزیر یوٹی قادر نے کہا کہ دیش کی ترقی و تعمیر میں کسانوں، مزدوروں،عورتوں، مردوں، نوجوانوں اور فوجیوں نے اپنا اپنا کردار اداکیا ہے۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:02:43
70ویںیوم جمہوریہ کے موقع پر ضلع انچارج وزیر مالگزاری آر وی دیشپانڈے نے کاروارکے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں پرچم کشائی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں آئندہ تین برسوں کے اندر زمینات کے از سرِنو سروے کا کام کیا جائے گا جس کے لئے 800سرویئرز کی تعیناتی عمل میں آئی ہے۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 19:56:29
ہندوستان کے مشہور و معروف سیاحتی مقام مرڈیشور سمندر میں ڈوبنے کے دوران دو سیاحوں کو لائف گارڈ کے اہلکار بچانے میں کامیاب ہوگئے، واردات آج سنیچر دوپہر کے قریب پیش آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy