Sat, 26 Jan 2019 00:05:05
مدھیہ پردیش اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر گوپال بھارگو نے وزیراعلیٰ کمل ناتھ پر طنز کستے ہوئے کہا کہ کمل ناتھکارپوریٹ سوچ کے شخص ہیں، اسی لیے فضول خرچی ہو رہی ہے۔
View more
Fri, 25 Jan 2019 23:51:39
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے بی جے پی حکومت پر الزام لگایا کہ مرکز کی موجودہ حکومت نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ہندوستانی جمہوریت کے اقدار اور اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر اپنی من مانی کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Fri, 25 Jan 2019 23:42:15
کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے فعال سیاست میں آنے کا زبردست اثر ہے اور اسی وجہ سے وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے رہنما بوکھلاہٹ میں الٹے سیدھے بیان دے رہے ہیں۔
View more
Fri, 25 Jan 2019 21:13:43
کویور کراس کے پاس ایک ہونڈا ایکٹیوا اسکوٹر اور لاری کے بیچ ہونے والے تصادم میں اسکوٹر سوار موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا۔
View more
Fri, 25 Jan 2019 21:06:24
شہری پولیس تھانے کے افسران نے بیلووائی گرام پنچایت کے صدر اور بجرنگ دل کے لیڈر سومناتھ کوٹیان کو امتیاز (29سال) نامی ایک شخص کو قتل کرنے کی ساز ش رچنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 25 Jan 2019 21:03:00
ہندو جن جاگرن سمیتی کی جانب سے 26جنوری کو ہندوؤں کو مختلف مقامات پر جمع ہونے اور ’ہندوراشٹر‘ کے قیام کے سلسلے میں منعقدہ جلسوں میں شریک ہونے کی کھلے عام جو دعوت دی گئی ہے اورعوامی مقامات پر جو بینرس لگائے گئے ہیں اس کے خلاف سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے سخت اعتراض کرتے ہوئے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر اور ضلع اُترکنڑا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولس کے نام میمورنڈم پیش کئے ہیں۔ جس میں اس اقدام کے خلاف قانو
View more
Thu, 24 Jan 2019 23:49:29
بہار کے سمستی پور ضلع کے کلیان پور تھانہ کے تحت بھٹی چوک کے قریب جمعرات کو صبح آر جے ڈی کے ریاستی جنرل سکریٹری اور سابق ضلع کونسل نائب صدر رگھوور رائے کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔
View more
Thu, 24 Jan 2019 23:46:38
اترپردیش کے پرتاپ گڑھ میں صدر بازار واقع کابینہ وزیر موتی سنگھ کی رہائش کے قریب نقاً پوش بدمعاشوں نے ایک ماربل تاجر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy